LIVE TV
Watch Now
Gold:
Intl: /g (22K) PK: /g (22K)
Stocks:
NY:
China:
Pakistan:
India:
TV ONE Logo
اہم خبریں
امریکا، ایران مذاکرات کی بحالی کیلئے رابطے جاری ہیں: قطر امریکی وزارتِ خارجہ کا دنیا بھر میں امیگرینٹ ویزا انٹرویوز کا عمل عارضی طور پر معطل کرنے کا اعلان ٹرمپ کا ایران پر مکمل غلبے کا دعویٰ، بڑی فتح جلد حاصل کرنے کی امید ظاہر کردی پمز سانحہ: معصوم بچوں کی شہادت پر پوری کابینہ کو استعفیٰ دے دینا چاہیے۔علامہ راجہ ناصر عباس پمز ہسپتال آتشزدگی سانحہ: این آئی سی یو میں نیبولائزر پھٹنے سے آگ لگی، ابتدائی رپورٹ اسلام آباد میں نومولود بچوں کی ہلاکت انسانی تاریخ کا بدترین سانحہ ہے: بلاول بھٹو اسحاق ڈار کی لندن میں کامن ویلتھ سیکریٹری جنرل سے ملاقات ایرانی فوج مکمل طور پر چوکس، فضائی دفاعی صلاحیتیں مزید بہتر بنا رہے ہیں: علی رضا الہامی ایران جنگ: دبئی ایئرپورٹ پر مسافروں کی آمد میں ایک تہائی کمی نئی نسل کی کردار سازی سیرت النبی ﷺ کی تعلیمات کے مطابق کرنا ہوگی: وزیراعظم پمز واقعہ کے ذمہ داروں کیخلاف کارروائی ہو گی، خود کو احتساب کیلئے پیش کرتا ہوں: مصطفیٰ کمال پمز واقعے کے سی سی ٹی وی سمیت تمام شواہد محفوظ کر لیے گئے ہیں: طلال چوہدری ہسپتال واقعہ: حافظ نعیم نے حکومتی گڈ گورننس کے دعووں پر سوالات اٹھا دیے علامہ اقبال انٹرنیشنل ایئرپورٹ پر نئے امیگریشن کاؤنٹرز فعال اسحاق ڈار کی لندن میں پاکستان نژاد برطانوی ارکان پارلیمنٹ سے ملاقات

فرانسیسی ایئرلائن نے مشرق وسطیٰ کی پروازیں منسوخ کر دیں

Web Desk

22 July 2026

امریکا اور ایران کے درمیان بڑھتی ہوئی شدید کشیدگی کے باعث فرانسیسی ایئر لائن (ایئر فرانس) نے مشرقِ وسطیٰ کی مختلف پروازوں کی معطلی میں توسیع کا نیا نوٹیفکیشن جاری کر دیا ہے۔ غیر ملکی خبر ایجنسی کے مطابق ایئر لائن کا کہنا ہے کہ سعودی عرب کے دارالحکومت ریاض کے لیے پروازیں 24 جولائی تک معطل رہیں گی۔ اس کے علاوہ دبئی جانے والی پروازوں کی معطلی 27 جولائی تک برقرار رہے گی، جبکہ لبنان کے دارالحکومت بیروت کے لیے پروازوں کی منسوخی میں 2 اگست تک توسیع کر دی گئی ہے۔ ایئر لائن نے سکیورٹی خدشات کو مدنظر رکھتے ہوئے مسافروں کی حفاظت کے لیے یہ اقدام اٹھایا ہے۔