نئے سال پر عوام کے لیے خوشخبری، پیٹرولیم مصنوعات سستی ہونے کا امکان
Web Desk
30 December 2025
نئے سال کے آغاز پر عوام کو پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کا تحفہ ملنے کا امکان ہے۔ مارکیٹ ذرائع کے مطابق پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں سے متعلق ابتدائی ورکنگ پیپر تیار کر لیا گیا ہے، جس میں پیٹرول کی قیمت میں یکم جنوری سے 10 روپے 60 پیسے فی لیٹر کمی کی تجویز دی گئی ہے۔
ذرائع کے مطابق ہائی اسپیڈ ڈیزل کی قیمت میں 8 روپے 59 پیسے فی لیٹر، مٹی کے تیل کی قیمت میں 9 روپے فی لیٹر جبکہ لائٹ ڈیزل آئل کی قیمت میں 6 روپے 62 پیسے فی لیٹر کمی کی تجویز شامل ہے۔
حتمی فیصلہ حکومت ریونیو ضروریات کو مدنظر رکھتے ہوئے کرے گی، جبکہ وزارت خزانہ وزیراعظم کی منظوری کے بعد قیمتوں میں رد و بدل کا فیصلہ کرے گی۔ پیٹرولیم مصنوعات کی نئی قیمتوں کا باضابطہ نوٹیفکیشن وزارت پیٹرولیم کی جانب سے جاری کیا جائے گا۔
متعلقہ عنوانات
ایران جنگ مشرقِ وسطیٰ میں امریکی اڈوں کے مستقبل پر سوالیہ نشان ثابت ہوئی، برطانوی اخبار
24 August 2026
پرشین گلف سٹریٹ اتھارٹی کا ایرانی ضوابط توڑنے والے بحری جہازوں کو انتباہ
24 August 2026
گنی میں لینڈ فل سائٹ پر مٹی کا تودہ گرنے سے 30 افراد ہلاک
24 August 2026
جنگ کے دوران انتخابات سے یوکرین تباہ، عوام تقسیم ہو جائے گی: زیلنسکی
24 August 2026
غزہ پر اسرائیلی فضائی حملے جاری، 4 سالہ بچے سمیت 2 افراد شہید، 7 زخمی
24 August 2026
ترکیہ کے ساتھ جنگ کی کوششیں، اسرائیلی اخبار کی نیتن یاہو پر تنقید
24 August 2026
چین کے 2 بحری جہاز آبنائے ہرمز کے ایرانی علاقے میں داخل ہو گئے
24 August 2026
ہتھیاروں کی فراہمی سے برطانیہ، فرانس بھی اسرائیلی جرائم میں شریک ہو رہے ہیں: ایران
24 August 2026