لاہور سے جدہ جانیوالی پرواز پرندہ ٹکرانے کے بعد کراچی میں ہنگامی لینڈنگ
Web Desk
6 November 2025
پاکستان انٹرنیشنل ایئرلائن (پی آئی اے) کی پرواز پی کے 859 کو پرندہ ٹکرانے کے باعث کراچی میں اتار لیا گیا۔
مسافروں کے مطابق پرواز لاہور سے جدہ جا رہی تھی، جس میں متحدہ عرب امارات کے قریب پرندہ ٹکرا گیا ، جس کے بعد طیارے کو واپس کراچی کی جانب موڑ دیا گیا۔
طیارے نے صبح 7 بجے کراچی ایئرپورٹ پر لینڈنگ کی ، طیارے میں عمرہ زائرین سمیت تقریباً 300 مسافر سوار تھے۔
دوسری جانب پی آئی اے ذرائع کا کہنا ہے کراچی ، پرواز پی کے 859 لاہور سے 13 گھنٹے تاخیر سے روانہ ہوئی تھی، طیارے کی ونڈ اسکرین سے پرندہ ٹکرایا جس سے ونڈ اسکرین کو نقصان پہنچا
متعلقہ عنوانات
ٹھٹھہ میں بجلی کے تاروں سے ٹریکٹر ٹرالی ٹکرا گئی، 6 افراد جاں بحق
8 September 2026
درجہ حرارت میں اضافے کا امکان، متعلقہ ادارے الرٹ رہیں: این ڈی ایم اے
8 September 2026
گورنر پنجاب نے سیلاب متاثرین میں 26 گھروں کی چابیاں تقسیم کردیں
8 September 2026
پاکستان کی سعودی عرب میں حوثیوں کے حملوں کی شدید مذمت
8 September 2026
نواز شریف وطن واپس پہنچ گئے، صاحبزادے حسن نواز اور حسین نواز بھی ہمراہ
8 September 2026
اسلام آباد جوڈیشل سروس رولز 2011 میں ترمیم منظور، ججز کے تبادلوں کی راہ ہموار
8 September 2026
حوثیوں کے حملے قابلِ مذمت، پاکستان سعودیہ کی حمایت جاری رکھے گا: وزیراعظم
8 September 2026
میر رضا کیس: جوڈیشل کمیشن کی وزیر داخلہ سندھ کو نوٹس جاری کرنے کی ہدایت
8 September 2026