کندھ کوٹ میں ٹرک کی موٹر سائیکل کو ٹکرسے دو نوجوان جاں بحق، ایک زخمی
Web Desk
6 November 2026
اندرونِ سندھ کے علاقے کندھ کوٹ میں انڈس ہائی وے پر سبزی منڈی کے قریب تیز رفتار ٹرک اور موٹر سائیکل میں خوفناک تصادم کے نتیجے میں 2 نوجوان موقع پر ہی جاں بحق جبکہ 1 شخص شدید زخمی ہو گیا۔ ریسکیو ذرائع کے مطابق مخالف سمت سے آنے والے ٹرک نے موٹر سائیکل کو زور دار ٹکر ماری، جس سے محمد عالم چنہ اور غلام حسین چنہ نامی نوجوان دم توڑ گئے۔ اطلاع ملتے ہی پولیس نے موقع پر پہنچ کر لاشوں اور زخمی کو فوری طور پر ہسپتال منتقل کیا اور قانونی کارروائی کا آغاز کر دیا۔ افسوسناک حادثے کے بعد علاقے میں غم و سوگ کی فضا پھیل گئی ہے۔
متعلقہ عنوانات
سپریم کورٹ نے ملزم کی ضمانت منسوخ کرنے کیلئے 8 اصول طے کر دیئے
6 November 2026
تاجر برادری کے مطالبے پر جنوری میں مزید مال گاڑیاں چلائیں گے: وزیر ریلوے
6 November 2026
تھر کے کوئلے کی پیداوار بڑھا کر صنعتی ترقی کا ذریعہ بنایا جا رہا ہے: شرجیل میمن
6 November 2026
تنقید کرنا آسان جبکہ عملی طور پر کام کرنا مشکل ہے: بلاول بھٹو
6 November 2026
سیاست میں ڈائیلاگ ضروری، پہلے پی ٹی آئی خود متحد ہو: فیصل کریم کنڈی
6 November 2026
تنازع فلسطین کے دو ریاستی حل پر جلد عمل درآمد ضروری ہے: دفتر خارجہ
6 November 2026
وزیراعظم کا مجوزہ دورۂ روس، 148 کمپنیوں اور 169 نمائندوں کی فہرست تیار
6 November 2026
ایمان مزاری اور ہادی علی چٹھہ نے سزا کے خلاف اپیلیں دائر کردیں
6 November 2026