اسلام آباد پولیس کی اسجد محمود کی گرفتاری سے متعلق خبروں کی تردید
Web Desk
29 November 2026
وفاقی دارالحکومت اسلام آباد کی پولیس نے جمعیت علمائے اسلام (ف) کے رہنما مولانا اسجد محمود کی گرفتاری سے متعلق سوشل میڈیا پر گردش کرنے والی خبروں کی باضابطہ تردید کر دی ہے۔
ترجمان اسلام آباد پولیس کے مطابق سوشل میڈیا پر مولانا اسجد محمود کی گرفتاری کے حوالے سے پھیلائی جانے والی اطلاعات مکمل طور پر بے بنیاد اور جھوٹی ہیں۔ پولیس نے واضح کیا ہے کہ مولانا اسجد محمود کو گرفتار نہیں کیا گیا اور نہ ہی اس سلسلے میں کوئی کارروائی عمل میں لائی گئی ہے۔
ترجمان اسلام آباد پولیس نے شہریوں سے اپیل کی ہے کہ وہ غیر مصدقہ خبروں اور افواہوں پر کان نہ دھریں اور ایسی اطلاعات کو سوشل میڈیا پر آگے پھیلانے سے گریز کریں۔
متعلقہ عنوانات
افغانستان: اسعد آباد دھماکے میں 30 دہشتگرد ہلاک، 28 زخمی ہونے کا دعویٰ
29 November 2026
دھند کے باعث موٹروے ایم فور فیصل آباد سے پنڈی بھٹیاں تک ٹریفک کیلئے بند
29 November 2026
پاکستان کو 6 فیصد معاشی نمو کی جانب لے جانے کا عزم ہے: وزیر خزانہ
29 November 2026
ہنگو میں سی ٹی ڈی اور پولیس کا مشترکہ آپریشن، تین دہشت گرد ہلاک
29 November 2026
کراچی میں عمارت گرنے سے جاں بحق افراد کی تعداد 13 ہوگئی
29 November 2026
ایرانی بحری افواج کسی بھی جارحیت کا فیصلہ کن جواب دینے کیلئے تیار ہیں: احمد وحیدی
29 November 2026
کم عمر لڑکا تیز رفتار ٹرین کی زد میں آنے سے بچ گیا، فوٹیج وائرل
29 November 2026
مولانا فضل الرحمان کا گھر، گاڑی اور بیٹا پولیس کی تحویل میں ہیں: کامران مرتضیٰ
29 November 2026