پانچ یورپی ممالک کا 6 ارب ڈالر مالیت کی جنگی گاڑیاں خریدنے کا معاہدہ
Web Desk
28 November 2026
یورپی ممالک نے دفاعی سازوسامان کی مشترکہ خریداری کے لیے 6 ارب امریکی ڈالر مالیت کا معاہدہ کر لیا ہے۔
جنگی سازوسامان تیار کرنے والی برطانوی کمپنی ‘بی اے ای سسٹمز’ کے مطابق پانچ یورپی ممالک اس معاہدے کے تحت 430 سے زائد جنگی گاڑیاں خریدیں گے۔ فن لینڈ نے باضابطہ طور پر تصدیق کی ہے کہ وہ سویڈن، ناروے، لیتھوانیا اور نیدرلینڈز کے ساتھ مل کر یہ جنگی گاڑیاں حاصل کرے گا۔
حکام کے مطابق اس مشترکہ خریداری کے معاہدے میں پانچوں ممالک شریک ہیں، جس کے تحت جنگی گاڑیوں کی خریداری کے علاوہ تربیت، اسپیئر پارٹس، خصوصی آلات اور تکنیکی معاونت بھی شامل ہے۔
متعلقہ عنوانات
دبئی کی عدالت کا ٹریفک حادثے میں معذور ڈرائیور کو 7 لاکھ 50 ہزار درہم ہرجانہ ادا کرنے کا حکم
28 November 2026
یمنی افواج کی حوثیوں کیخلاف 726 کارروائیاں: 121 کمانڈرز، جنگجو ہلاک کرنے کا دعویٰ
28 November 2026
ریاض پر حوثی ملیشیا کا ڈرون حملہ ناکام، سعودی دفاعی نظام نے ڈرون تباہ کر دیا
28 November 2026
ایرانی بندرگاہیں مکمل فعال، امریکی ناکہ بندی توڑنے کی کوششیں جاری ہیں: شہرام ایرانی
28 November 2026
کراچی میں عمارت منہدم ہونے کا واقعہ، جاں بحق افراد کی تعداد 9 ہوگئی
28 November 2026
آبنائے ہرمز میں 2 آئل ٹینکرز سمندری بارودی سرنگوں سے ٹکرا گئے، آگ بھڑک اٹھی
28 November 2026
ابوظہبی میں کاروباری اداروں کے ریموٹ معائنے میں 74.6 فیصد اضافہ
28 November 2026
میناَب کے 168 بچوں کا قتل کبھی نہیں بھولیں گے، امریکا و اسرائیل ذمہ دار ہیں: ایرانی صدر
28 November 2026