ریاض پر حوثی ملیشیا کا ڈرون حملہ ناکام، سعودی دفاعی نظام نے ڈرون تباہ کر دیا
Web Desk
28 November 2026
حوثی ملیشیا کی جانب سے سعودی عرب کے دارالحکومت ریاض پر ڈرون حملے کی کوشش ناکام بنا دی گئی، جبکہ سعودی اتحادی فوج نے ڈرون کو فضا میں ہی تباہ کر دیا۔
ترجمان سعودی اتحادی فوج کے مطابق حوثی ملیشیا نے ریاض شہر کو ڈرون کے ذریعے نشانہ بنانے کی کوشش کی تھی، جس کے پیشِ نظر سعودی شہری دفاع نے مشرقی صوبے اور الخرج گورنریٹ میں سکیورٹی الرٹ جاری کیا تھا۔
بعد ازاں سعودی سول ڈیفنس نے باضابطہ اعلان کیا کہ الخرج گورنریٹ میں خطرہ ٹل گیا ہے اور صورتحال مکمل طور پر معمول پر آ گئی ہے، جبکہ اب کسی قسم کا کوئی خطرہ باقی نہیں رہا۔
متعلقہ عنوانات
دبئی کی عدالت کا ٹریفک حادثے میں معذور ڈرائیور کو 7 لاکھ 50 ہزار درہم ہرجانہ ادا کرنے کا حکم
28 November 2026
یمنی افواج کی حوثیوں کیخلاف 726 کارروائیاں: 121 کمانڈرز، جنگجو ہلاک کرنے کا دعویٰ
28 November 2026
پانچ یورپی ممالک کا 6 ارب ڈالر مالیت کی جنگی گاڑیاں خریدنے کا معاہدہ
28 November 2026
ایرانی بندرگاہیں مکمل فعال، امریکی ناکہ بندی توڑنے کی کوششیں جاری ہیں: شہرام ایرانی
28 November 2026
کراچی میں عمارت منہدم ہونے کا واقعہ، جاں بحق افراد کی تعداد 9 ہوگئی
28 November 2026
آبنائے ہرمز میں 2 آئل ٹینکرز سمندری بارودی سرنگوں سے ٹکرا گئے، آگ بھڑک اٹھی
28 November 2026
ابوظہبی میں کاروباری اداروں کے ریموٹ معائنے میں 74.6 فیصد اضافہ
28 November 2026
میناَب کے 168 بچوں کا قتل کبھی نہیں بھولیں گے، امریکا و اسرائیل ذمہ دار ہیں: ایرانی صدر
28 November 2026