ایرانی بندرگاہیں مکمل فعال، امریکی ناکہ بندی توڑنے کی کوششیں جاری ہیں: شہرام ایرانی
Web Desk
28 November 2026
ایرانی بحریہ کے کمانڈر ریئر ایڈمرل شہرام ایرانی نے کہا ہے کہ ملک کی تمام بندرگاہیں مکمل طور پر فعال ہیں اور امریکی بحری ناکہ بندی توڑنے کی کوششیں جاری ہیں۔
اپنے ایک بیان میں شہرام ایرانی کا کہنا تھا کہ ایران کی بحری شہ رگ کو منقطع نہیں کیا جا سکتا اور دشمن ایران کے خلاف اپنا کوئی بھی عسکری ہدف حاصل کرنے میں کامیاب نہیں ہو سکا۔
انہوں نے مزید کہا کہ دورانِ جنگ بحری ناکہ بندی کا اعلان خود دشمن کی ناکامی کا اعتراف ہے، تاہم امریکی بحری ناکہ بندی کے باوجود ایران کی بندرگاہوں کی سرگرمیاں معمول کے مطابق جاری ہیں اور اس ناکہ بندی کو توڑنے کی کوششیں بھی جاری رکھی جائیں گی۔
متعلقہ عنوانات
دبئی کی عدالت کا ٹریفک حادثے میں معذور ڈرائیور کو 7 لاکھ 50 ہزار درہم ہرجانہ ادا کرنے کا حکم
28 November 2026
یمنی افواج کی حوثیوں کیخلاف 726 کارروائیاں: 121 کمانڈرز، جنگجو ہلاک کرنے کا دعویٰ
28 November 2026
پانچ یورپی ممالک کا 6 ارب ڈالر مالیت کی جنگی گاڑیاں خریدنے کا معاہدہ
28 November 2026
ریاض پر حوثی ملیشیا کا ڈرون حملہ ناکام، سعودی دفاعی نظام نے ڈرون تباہ کر دیا
28 November 2026
کراچی میں عمارت منہدم ہونے کا واقعہ، جاں بحق افراد کی تعداد 9 ہوگئی
28 November 2026
آبنائے ہرمز میں 2 آئل ٹینکرز سمندری بارودی سرنگوں سے ٹکرا گئے، آگ بھڑک اٹھی
28 November 2026
ابوظہبی میں کاروباری اداروں کے ریموٹ معائنے میں 74.6 فیصد اضافہ
28 November 2026
میناَب کے 168 بچوں کا قتل کبھی نہیں بھولیں گے، امریکا و اسرائیل ذمہ دار ہیں: ایرانی صدر
28 November 2026