آبنائے ہرمز میں 2 آئل ٹینکرز سمندری بارودی سرنگوں سے ٹکرا گئے، آگ بھڑک اٹھی
Web Desk
28 November 2026
آبنائے ہرمز میں دو آئل ٹینکرز سمندری بارودی سرنگوں سے ٹکرا گئے، جس کے نتیجے میں ہونے والے دھماکوں کے بعد دونوں جہازوں میں آگ لگ گئی۔
اطلاعات کے مطابق دونوں آئل ٹینکرز نے غیر مجاز راستوں سے گزرنے کی کوشش کی تھی، جس کے باعث یہ حادثہ پیش آیا۔ اس واقعے کے بعد گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران دھماکوں کی زد میں آنے والے آئل ٹینکرز کی مجموعی تعداد تین ہو گئی ہے۔
دوسری جانب ایرانی بحریہ کے کمانڈر نے انکشاف کیا ہے کہ دو ایرانی بحری جہازوں کو امریکی بحری دستوں کی تحویل سے نکال لیا گیا ہے۔ ایرانی بحری کمانڈر نے اس بات پر بھی زور دیا کہ رہبرِ انقلابِ اسلامی کے حکم کے مطابق آبنائے ہرمز بدستور بند رہے گی۔
متعلقہ عنوانات
دبئی کی عدالت کا ٹریفک حادثے میں معذور ڈرائیور کو 7 لاکھ 50 ہزار درہم ہرجانہ ادا کرنے کا حکم
28 November 2026
یمنی افواج کی حوثیوں کیخلاف 726 کارروائیاں: 121 کمانڈرز، جنگجو ہلاک کرنے کا دعویٰ
28 November 2026
پانچ یورپی ممالک کا 6 ارب ڈالر مالیت کی جنگی گاڑیاں خریدنے کا معاہدہ
28 November 2026
ریاض پر حوثی ملیشیا کا ڈرون حملہ ناکام، سعودی دفاعی نظام نے ڈرون تباہ کر دیا
28 November 2026
ایرانی بندرگاہیں مکمل فعال، امریکی ناکہ بندی توڑنے کی کوششیں جاری ہیں: شہرام ایرانی
28 November 2026
کراچی میں عمارت منہدم ہونے کا واقعہ، جاں بحق افراد کی تعداد 9 ہوگئی
28 November 2026
ابوظہبی میں کاروباری اداروں کے ریموٹ معائنے میں 74.6 فیصد اضافہ
28 November 2026
میناَب کے 168 بچوں کا قتل کبھی نہیں بھولیں گے، امریکا و اسرائیل ذمہ دار ہیں: ایرانی صدر
28 November 2026