حکومت نے پٹرولیم مصنوعات کی نئی قیمتیں جاری کر دیں
Web Desk
27 November 2026
حکومت نے ردوبدل کے بعد پٹرولیم مصنوعات کی نئی قیمتوں کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا ہے۔
نوٹیفکیشن کے مطابق پٹرول کی قیمت میں ایک روپے فی لٹر کمی کر دی گئی ہے، جس کے بعد پٹرول کی نئی قیمت 312 روپے فی لٹر مقرر ہو گئی ہے۔
دوسری جانب ڈیزل کی قیمت میں کوئی ردوبدل نہیں کیا گیا اور ڈیزل 346 روپے فی لٹر کی موجودہ قیمت پر برقرار رہے گا۔
متعلقہ عنوانات
بحیرہ روم میں روسی بحری قافلے کی واپسی، لیبیا جانے والے فوجی سازوسامان کا راستہ تبدیل
27 November 2026
دھند کے باعث موٹروے ایم فور فیصل آباد سے پنڈی بھٹیاں تک ٹریفک کیلئے بند
27 November 2026
ایران کا آبنائے ہرمز کی بندش برقرار رکھنے، امریکی بحری ناکہ بندی ختم کرنے کا اعلان
27 November 2026
خلیج عمان میں امریکی فوج کا تجارتی بحری جہاز پر حملہ، ناکارہ بنا دیا
27 November 2026
روسی افواج نے ایک ہفتے میں دوعلاقوں کو آزاد کرا لیا: روسی وزارت دفاع
27 November 2026
پنجاب اور سندھ میں صوبوں سے متعلق بلاول کے بیان پر تعجب ہوا: بیرسٹر عقیل ملک
27 November 2026
کراچی عمارت حادثہ، 55 گھنٹے بعد ملبے سے 2 افراد زندہ نکال لیے گئے
27 November 2026
خاتون کو ہراساں کرنے اور اغواء کی کوشش کا الزام، 8 ملزم گرفتار
27 November 2026