ایرانی بحریہ کا دو آئل ٹینکرز دوبارہ قبضے میں لینے کا دعویٰ
Web Desk
27 November 2026
ایرانی بحریہ کے کمانڈر شہرام ایرانی نے دعویٰ کیا ہے کہ ایرانی مسلح افواج نے امریکی فوج کے قبضے میں لیے گئے دونوں آئل ٹینکرز دوبارہ اپنے کنٹرول میں لے لیے ہیں۔
شہرام ایرانی کے مطابق امریکی فوج نے دونوں ایرانی آئل ٹینکرز کو قبضے میں لے لیا تھا، تاہم ایرانی افواج نے عملے کے سونے کے دوران جہازوں پر چڑھ کر ان کا کنٹرول سنبھال لیا۔
ایرانی بحریہ کے کمانڈر نے ٹینکرز پر امریکی قبضے اور انہیں دوبارہ حاصل کرنے کی تاریخ سے متعلق مزید تفصیلات فراہم نہیں کیں۔
دوسری جانب ایرانی بحریہ کے کمانڈر کے اس دعوے پر امریکی حکام کی جانب سے تاحال کوئی سرکاری ردعمل سامنے نہیں آیا ہے۔
متعلقہ عنوانات
صدر مملکت آصف علی زرداری 2 روزہ دورے پر لاہور پہنچ گئے
27 November 2026
لاہور کے ایئر کوالٹی انڈیکس میں 58 فیصد بہتری، 396 سے کم ہو کر 165 پر آ گیا
27 November 2026
لاہور میں نان بائیوں کا 4 دسمبر سے تندور بند کرنے کا الٹی میٹم
27 November 2026
غزہ پر اسرائیلی بمباری، دو بچیوں سمیت 4 فلسطینی شہید
27 November 2026
معدنیات کے قومی اثاثوں سے کھلواڑ کرنے والوں کے خلاف ایف آئی آرز درج ہوں گی، ثمر ہارون بلور
27 November 2026
پنجاب حکومت نے تلور کے شکار کیلئے دو ماہ کی عارضی اجازت دے دی
27 November 2026
یونان: 2700 سال پہلے قتل ہوئے افراد کی اجتماعی قبر عوام کے لیے کھول دی گئی
27 November 2026
روس کی نئی جوہری آبدوز پرم بحری بیڑے میں شامل، پوتن نے عالمی سطح کا ہتھیار قرار دے دیا
27 November 2026