صدر مملکت آصف علی زرداری 2 روزہ دورے پر لاہور پہنچ گئے
Web Desk
27 November 2026
صدرِ مملکت آصف علی زرداری دو روزہ دورے پر لاہور پہنچ گئے ہیں، جہاں ایئرپورٹ پر گورنر پنجاب سردار سلیم حیدر خان نے ان کا استقبال کیا۔
دورے کے دوران صدر آصف علی زرداری سابق وزیراعظم اور مسلم لیگ (ق) کے سربراہ چوہدری شجاعت حسین سے ملاقات کے لیے ان کی رہائش گاہ جائیں گے۔ ملاقات میں ملک کی مجموعی سیاسی صورتِ حال، قومی معاملات اور باہمی دلچسپی کے امور پر تبادلہ خیال متوقع ہے۔
سیاسی حلقوں میں اس ملاقات کو خصوصی اہمیت دی جا رہی ہے، کیونکہ چوہدری شجاعت حسین ملکی سیاست میں مفاہمت، سیاسی رواداری اور مذاکرات کے حامی رہے ہیں۔
متعلقہ عنوانات
روسی افواج نے ایک ہفتے میں دوعلاقوں کو آزاد کرا لیا: روسی وزارت دفاع
27 November 2026
حکومت نے پٹرولیم مصنوعات کی نئی قیمتیں جاری کر دیں
27 November 2026
پنجاب اور سندھ میں صوبوں سے متعلق بلاول کے بیان پر تعجب ہوا: بیرسٹر عقیل ملک
27 November 2026
کراچی عمارت حادثہ، 55 گھنٹے بعد ملبے سے 2 افراد زندہ نکال لیے گئے
27 November 2026
خاتون کو ہراساں کرنے اور اغواء کی کوشش کا الزام، 8 ملزم گرفتار
27 November 2026
لاہور کے ایئر کوالٹی انڈیکس میں 58 فیصد بہتری، 396 سے کم ہو کر 165 پر آ گیا
27 November 2026
لاہور میں نان بائیوں کا 4 دسمبر سے تندور بند کرنے کا الٹی میٹم
27 November 2026
ایرانی بحریہ کا دو آئل ٹینکرز دوبارہ قبضے میں لینے کا دعویٰ
27 November 2026