پنجاب اور سندھ میں صوبوں سے متعلق بلاول کے بیان پر تعجب ہوا: بیرسٹر عقیل ملک
Web Desk
27 November 2026
وفاقی وزیرِ مملکت برائے قانون و انصاف بیرسٹر عقیل ملک نے کہا ہے کہ پنجاب اور سندھ میں نئے صوبوں سے متعلق بلاول بھٹو زرداری کے بیان پر انہیں بہت تعجب ہوا ہے۔
ایک نجی ٹی وی کے پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے بیرسٹر عقیل ملک کا کہنا تھا کہ ریفرنڈم ایک آئینی طریقہ کار ہے، اور ذوالفقار علی بھٹو نے خود ریفرنڈم کو آئین میں شامل کیا تھا۔ ان کے مطابق عوام کی رائے لینے کے لیے ریفرنڈم بہترین طریقہ ہے، جبکہ جنوبی پنجاب سے متعلق پنجاب اسمبلی کی قرارداد کی معیاد ختم ہو چکی ہے۔
انہوں نے مزید کہا کہ مولانا فضل الرحمان کی کوئی گرفتاری نہیں ہوئی، تاہم مولانا کے بیانات افسوسناک ہیں اور انہیں موجودہ حالات میں مثبت کردار ادا کرنا چاہیے تھا۔
متعلقہ عنوانات
ایران کا آبنائے ہرمز کی بندش برقرار رکھنے، امریکی بحری ناکہ بندی ختم کرنے کا اعلان
27 November 2026
خلیج عمان میں امریکی فوج کا تجارتی بحری جہاز پر حملہ، ناکارہ بنا دیا
27 November 2026
روسی افواج نے ایک ہفتے میں دوعلاقوں کو آزاد کرا لیا: روسی وزارت دفاع
27 November 2026
حکومت نے پٹرولیم مصنوعات کی نئی قیمتیں جاری کر دیں
27 November 2026
کراچی عمارت حادثہ، 55 گھنٹے بعد ملبے سے 2 افراد زندہ نکال لیے گئے
27 November 2026
خاتون کو ہراساں کرنے اور اغواء کی کوشش کا الزام، 8 ملزم گرفتار
27 November 2026
صدر مملکت آصف علی زرداری 2 روزہ دورے پر لاہور پہنچ گئے
27 November 2026
لاہور کے ایئر کوالٹی انڈیکس میں 58 فیصد بہتری، 396 سے کم ہو کر 165 پر آ گیا
27 November 2026