قومی بچت اسکیموں کے منافع میں ردوبدل کا اعلان
Web Desk
5 November 2025
اسلام آباد: حکومتِ پاکستان نے قومی بچت اسکیموں کے منافع میں ردوبدل کر دیا ہے۔ وزارتِ خزانہ کی جانب سے جاری نوٹیفکیشن کے مطابق اسپیشل سیونگ سرٹیفکیٹ پر منافع کی شرح بڑھا کر 11 اعشاریہ 6 فیصد کر دی گئی ہے۔اسی طرح ریگولر انکم سرٹیفکیٹ کی شرحِ منافع 10 اعشاریہ 92 فیصد مقرر کی گئی ہے۔ وزارتِ خزانہ کے مطابق نئی شرحیں فوری طور پر نافذالعمل ہوں گی۔ماہرینِ معیشت کے مطابق شرحِ منافع میں اضافہ عوامی سرمایہ کاری کو قومی بچت اسکیموں کی جانب راغب کرنے کے لیے کیا گیا ہے، تاکہ بچت کے رجحان کو فروغ دیا جا سکے
متعلقہ عنوانات
سٹاک مارکیٹ میں شدید مندی، کاروبار کا منفی رجحان رہا
7 September 2026
سندھ کے عوام نے فسطائیت کا جس طرح مقابلہ کیا، انہیں سلام پیش کرتا ہوں: سہیل آفریدی
7 September 2026
عالمی و مقامی سطح پر سونے کی قیمتوں میں کمی ریکارڈ
7 September 2026
جاپان سندھ میں سیلاب سے بچاؤ کیلیے 16.4 ملین ڈالر کی گرانٹ دے گا
7 September 2026
پاکستان شدید ترین سیاسی، معاشی اور امن و امان کے بحرانوں کی زد میں ہے: علامہ راجا ناصر عباس
7 September 2026
سینیٹ داخلہ کمیٹی کا اجلاس: بلیو پاسپورٹس کی غیر قانونی تقسیم، نو ابجیکشن سرٹیفکیٹ اور سخت سزاؤں پر اہم سفارشات
7 September 2026
مادرِ وطن کا دفاع مقدس امانت، ثابت قدمی سے نبھاتے رہیں گے: ایئر چیف مارشل
7 September 2026
قزاقوں کے ہاتھوں یرغمال پاکستانیوں کے اہلخانہ پر پولیس کا دھاوا، 11 افراد گرفتاری کے بعد رہا
7 September 2026