بانی پی ٹی آئی سے ملاقات کے لیے 6 افراد کے نام جیل حکام کو ارسال
Web Desk
25 November 2026
راولپنڈی کی اڈیالہ جیل میں قید بانی پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) سے ملاقات کے لیے پارٹی رفقاء کے ناموں پر مشتمل فہرست جیل حکام کو جمع کرا دی گئی ہے۔ ذرائع کے مطابق اویس یونس چودھری ایڈووکیٹ نے ملاقات کے لیے چھ افراد کے ناموں کی فہرست جیل انتظامیہ کے حوالے کی ہے، جس میں حافظ اکرام مہر، زبیر قریشی، ظہیر عباس، عابد بٹ، عمران ملک اور شہلا نیازی کے نام شامل ہیں۔
متعلقہ عنوانات
وزیراعظم کا سرکاری اداروں کی نجکاری تیز کرنے کا حکم
25 November 2026
چودھویں ساؤتھ ایشین گیمز ایک بار پھر ملتوی کر دیے گئے، 2023 سے اب تک ایونٹ چوتھی مرتبہ تاخیر کا شکار
25 November 2026
مریم نواز کی زیر صدارت پنجاب کابینہ کا اجلاس، متعدد اہم فیصلوں کی منظوری
25 November 2026
ایرانی صدر کا قومی اتحاد پر زور، دشمن کی سازشوں کا مقابلہ کرنے کا عزم
25 November 2026
پاکستان اور روس کا 2030 تک دوطرفہ تجارت 5 ارب ڈالر تک بڑھانے کا ہدف مقرر
25 November 2026
کراچی کی ایڈمن سوسائٹی میں گرنے والی زیرِ تعمیر عمارت C-163 کا منظور شدہ نقشہ سامنے آگیا،
25 November 2026
آزاد کشمیر یونیورسٹی کا 22واں کانووکیشن: 7 ہزار 773 طلبہ میں ڈگریاں تقسیم
25 November 2026
سٹاک مارکیٹ میں اتار چڑھاؤ، ہنڈرڈ انڈیکس منفی زون میں بند ہوا
25 November 2026