LIVE TV
Watch Now
Gold:
Intl: /g (22K) PK: /g (22K)
Stocks:
NY: ▲ ▼
China: ▲ ▼
Pakistan: ▲ ▼
India: ▲ ▼
TV ONE Logo
اہم خبریں
ٹرمپ نے جینسن ہوانگ کی بحالی کیلئے غیر معمولی اقدامات کیے: سی این این کا انکشاف بلاول بھٹو زرداری 3 روزہ دورے پر ملتان پہنچ گئے آزاد کشمیر میں کالعدم جوائنٹ عوامی ایکشن کمیٹی انتشار پھیلا رہی ہے: طلال چودھری نئے صوبوں کیلئے آئینی طریقہ کار پر عمل ضروری ہے: سپیکر پنجاب اسمبلی ایران کے مطالبات پورے ہونے تک مذاکرات نہیں ہوں گے: باقر قالیباف جو پنجاب مجھے ملا وہ جادو ٹونے سے چلتا تھا، کچرے سے توانائی بنائیں گے: مریم نواز نظر بندی کا نوٹیفکیشن واپس، نورین نیازی اور عظمیٰ خان کی درخواستیں نمٹا دی گئیں سیاسی جماعتیں غیر جمہوری قوتوں سے ہاتھ نہ ملانے کا فیصلہ کریں تو پاکستان بچ جائے گا,محمود خان اچکزئی ہم سسٹم کے اندر رہ کر تبدیلی اور عدلیہ میں اصلاحات چاہتے ہیں،بیرسٹر گوہر خان ایران کا جغرافیائی حجم کے باعث زمینی محاصرہ ناممکن ہے: عباس عراقچی ایران اور امریکا میں کشیدگی کم کرنے کے لیے کوششیں جاری رکھیں گے: قطری وزیراعظم 190 ملین پاؤنڈز کیس؛ عمران خان کی سزا کیخلاف اپیلوں کی لائیو اسٹریمنگ کی درخواست نوجوان پولیس افسران سے بہت توقعات وابستہ، عوام کی امنگوں پر پورا اترنا ہے: محسن نقوی وزیراعظم کی فیلڈ مارشل کو ملائیشیا کے ہال آف فیم میں شامل ہونے پر مبارکباد تورغر میں گاڑی الٹنے سے خاتون سمیت 9 افراد جاں بحق، 7 زخمی

ٹرمپ نے جینسن ہوانگ کی بحالی کیلئے غیر معمولی اقدامات کیے: سی این این کا انکشاف

Web Desk

24 November 2026

امریکی نشریاتی ادارے سی این این نے اپنی رپورٹ میں انکشاف کیا ہے کہ امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے اسٹاک مارکیٹ میں گراوٹ کو روکنے کے لیے ٹیکنالوجی کمپنی اینویڈیا کے سربراہ جینسن ہوانگ کی بحالی کے لیے غیر معمولی اقدامات کیے۔ سی این این کے مطابق وائٹ ہاؤس نے جینسن ہوانگ کی بحالی کے لیے اینویڈیا کے بورڈ پر غیر معمولی دباؤ ڈالا، جس کے تحت صدر ٹرمپ نے براہِ راست بورڈ کو فون کر کے ہوانگ کی حمایت کی جبکہ نائب صدر جے ڈی وینس سمیت دیگر اعلیٰ امریکی حکام نے بھی اینویڈیا بورڈ سے رابطے کیے اور یقین دہانی کرائی کہ جینسن ہوانگ سے قومی سلامتی کو کوئی خطرہ لاحق نہیں ہے۔ رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ صدر ٹرمپ جینسن ہوانگ کو امریکی معیشت کے لیے ایک اہم شخصیت سمجھتے ہیں، تاہم ہوانگ کی بحالی کا یہ فیصلہ اینویڈیا کے بعض سینئر ملازمین سے بھی خفیہ رکھا گیا جبکہ اس پورے معاملے پر امریکی انتظامیہ کے اندر بھی اختلافات سامنے آئے۔