بلاول بھٹو زرداری 3 روزہ دورے پر ملتان پہنچ گئے
Web Desk
24 November 2026
پاکستان پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری تین روزہ دورے پر ملتان پہنچ گئے ہیں جہاں ایئرپورٹ روڈ ٹینک چوک پر پارٹی کارکنوں کی بڑی تعداد نے ان کا پرتپاک استقبال کیا۔ پارٹی ذرائع اور شیڈول کے مطابق بلاول بھٹو زرداری ٹینک چوک سے گیلانی ہاؤس جائیں گے جہاں وہ چیئرمین سینیٹ سید یوسف رضا گیلانی کے چچازاد بھائی کے انتقال پر ان سے تعزیت کریں گے، جس کے بعد وہ بہاؤالدین زکریا یونیورسٹی چوک پر منعقدہ استقبالیہ تقریب میں شرکت کر کے قیام کے لیے بلاول ہاؤس روانہ ہوں گے۔ دورہ ملتان کے دوران چیئرمین پاکستان پیپلزپارٹی مقامی پارٹی عہدیداروں، کارکنوں اور تاجر برادری کے وفود سے ملاقاتیں کرنے کے علاوہ ’میٹ دی پریس‘ پروگرام میں بھی شرکت کریں گے، جبکہ اپنے اس دورہ جنوبی پنجاب کے دوران وہ ڈیرہ غازی خان اور بہاولپور کا دورہ بھی کریں گے۔
متعلقہ عنوانات
ٹرمپ نے جینسن ہوانگ کی بحالی کیلئے غیر معمولی اقدامات کیے: سی این این کا انکشاف
24 November 2026
آئی جی سندھ کا انٹرنیشنل فوڈ اینڈ ایگریکلچر نمائش کا دورہ، سکیورٹی انتظامات کا جائزہ
24 November 2026
آزاد کشمیر میں کالعدم جوائنٹ عوامی ایکشن کمیٹی انتشار پھیلا رہی ہے: طلال چودھری
24 November 2026
نئے صوبوں کیلئے آئینی طریقہ کار پر عمل ضروری ہے: سپیکر پنجاب اسمبلی
24 November 2026
ایران کے مطالبات پورے ہونے تک مذاکرات نہیں ہوں گے: باقر قالیباف
24 November 2026
جو پنجاب مجھے ملا وہ جادو ٹونے سے چلتا تھا، کچرے سے توانائی بنائیں گے: مریم نواز
24 November 2026
نظر بندی کا نوٹیفکیشن واپس، نورین نیازی اور عظمیٰ خان کی درخواستیں نمٹا دی گئیں
24 November 2026
سیاسی جماعتیں غیر جمہوری قوتوں سے ہاتھ نہ ملانے کا فیصلہ کریں تو پاکستان بچ جائے گا,محمود خان اچکزئی
24 November 2026