پاکستان سٹاک ایکسچینج میں کاروبار کا مثبت زون میں آغاز
Web Desk
23 November 2026
پاکستان اسٹاک مارکیٹ میں کاروباری ہفتے کے پہلے روز کاروبار کے آغاز سے ہی مثبت رجحان برقرار ہے اور سرمایہ کاروں کی بھرپور دلچسپی کے باعث مارکیٹ میں زبردست تیزی دیکھنے میں آئی ہے۔ کاروبار کے دوران 1000 سے زائد پوائنٹس کے نمایاں اضافے کے ساتھ پاکستان اسٹاک ایکسچینج کا کے ایس ای ہنڈرڈ انڈیکس ایک لاکھ 78 ہزار 470 پوائنٹس کی بلند سطح پر پہنچ گیا۔ واضح رہے کہ گزشتہ کاروباری ہفتے کے آخری روز کاروباری دن کے اختتام پر اسٹاک ایکسچینج میں ہنڈرڈ انڈیکس ایک لاکھ 77 ہزار 382 پوائنٹس کی سطح پر بند ہوا تھا۔
متعلقہ عنوانات
پاکستان کے خلائی سفر میں تاریخی سنگِ میل، پہلا قومی انسانی خلائی مشن روانگی کے قریب
23 November 2026
28ویں آئینی ترمیم کا مسودہ سامنے آنے پر دیکھ کر فیصلہ کریں گے: پی ٹی آئی رہنما بیرسٹر علی ظفر
23 November 2026
امریکی وزارت خارجہ کی بحرین میں امریکی شہریوں کو دوبارہ وارننگ
23 November 2026
ایران نے ایک ہفتے میں سب سے زیادہ ڈرون اور میزائل داغے: ٹرمپ
23 November 2026
سکھ مذہب کے بانی بابا گورو نانک کے 557 ویں جنم دن کی تقریبات کا آج دوسرا روز
23 November 2026
8 لاکھ ٹن مزید گندم درآمد کرنے کا فیصلہ، تیسرا عالمی ٹینڈر جاری
23 November 2026
پاک فوج اور فرنٹیئر کور کے زیرِ اہتمام سوات پریمیئر کرکٹ لیگ سیزن 8 کا شاندار آغاز
23 November 2026
آبنائے ہرمز میں آئل ٹینکر پر حملے کے بعد لاپتا اردنی ملاح کی تلاش جاری
23 November 2026