سر پر صرف ایک بال، پھر بھی حجام نے گاہک کی ایسی خدمت کی کہ ویڈیو وائرل ہو گئی
Web Desk
20 November 2026
چین میں ایک حجام کی دکان پر پیش آنے والے دلچسپ اور انوکھے واقعے کی ویڈیو نے سوشل میڈیا صارفین کو حیران اور محظوظ کر دیا ہے۔ غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق لاؤ چیاؤ نامی حجام کی دکان پر ایک درمیانی عمر کا شخص بال کٹوانے کے لیے پہنچا جس کے سر پر صرف ایک ہی بال موجود تھا، تاہم حجام نے گاہک کے بالوں کی تعداد کو نظرانداز کرتے ہوئے اس کی خدمت میں کوئی کسر نہ چھوڑی۔ سوشل میڈیا پر وائرل ہونے والی ویڈیو میں دیکھا جا سکتا ہے کہ حجام انتہائی سنجیدگی اور پیشہ ورانہ مہارت کے ساتھ گاہک کے سر پر شیمپو اور کنڈیشنر لگاتا ہے اور بعد ازاں سر کی باقاعدہ مالش بھی کرتا ہے، جبکہ دلچسپ امر یہ ہے کہ حجام نے تمام مراحل بالکل اسی اہتمام اور انداز میں مکمل کیے جیسے وہ عام گاہکوں کے لیے انجام دیتا ہے۔
متعلقہ عنوانات
بھارت: فوڈ کمپنیوں کو ویج برگر کی جگہ میٹ برگر ڈیلیور کرنا مہنگا پڑ گیا، بھاری جرمانہ عائد
20 November 2026
ایک ہی دن میں کمپنی کے 5 ہزار ملازمین کروڑ پتی بن گئے
20 November 2026
برازیل میں ننھا کچھوا ائیرپورٹ کے ٹیکسی وے پر براجمان، پروازوں کی روانگی رُک گئی
19 November 2026
امریکی مصور نے 43.5 سیکنڈ میں سٹیچو آف لبرٹی کی تصویر بنا کر عالمی ریکارڈ بنا ڈالا
19 November 2026
انوکھی بارات، دلہا لگژری گاڑی کے بجائے بلڈوزر پر دلہن کے گھر پہنچ گیا
19 November 2026
کوریا: شادی سے بھی شاندار طلاق کی تقریب، خاتون خوشی سے نہال
19 November 2026
سرجری کے بعد نوجوان کو انسانوں کے چہروں میں بلی جیسی آنکھیں دکھائی دینے لگیں
18 November 2026
ایسا قصبہ جہاں 18 نومبر سے 2 ماہ طویل رات کا آغاز ہوگا
17 November 2026