کیمرے والے اسمارٹ گلاسز کی درآمد کیلئے مشروط اجازت مل گئی
Web Desk
20 November 2026
وفاقی حکومت نے امپورٹ پالیسی آرڈر 2022ء میں ترمیم کرتے ہوئے کیمرے والے اسمارٹ گلاسز کی درآمد کے لیے سخت شرائط عائد کر دی ہیں۔ اقتصادی رابطہ کمیٹی (ای سی سی) اور وفاقی کابینہ کی منظوری کے بعد وزارتِ تجارت کی جانب سے جاری کردہ باضابطہ آرڈر کے مطابق اب کیمرے والے اسمارٹ گلاسز صرف مشروط طور پر ہی درآمد کیے جا سکیں گے، جس کے لیے پاکستان ٹیلی کمیونیکیشن اتھارٹی (پی ٹی اے) کی ٹائپ اپروول اور پی ٹی اے کا سرٹیفکیٹ آف کنفارمیٹی حاصل کرنا لازمی قرار دیا گیا ہے، جبکہ پی ٹی اے کا یہ سرٹیفکیٹ وزارتِ داخلہ ڈویژن کے این او سی سے مشروط ہوگا۔
متعلقہ عنوانات
انسٹا گرام نے سٹوریز کے لیے نیا فیچر متعارف کروا دیا
20 November 2026
اینتھروپک کے حصص کی فروخت، کمپنی کی مالیت 15 کھرب تک پہنچ گئی
20 November 2026
میٹا کا انسٹاگرام ڈائریکٹ میسجنگ کو الگ ایپ بنانے کا فیصلہ
19 November 2026
13 سال کا انتظار ختم، گیمرز کی موجیں، جی ٹی اے 6 دنیا بھر میں ریلیز
19 November 2026
بالوں کے جھڑنے اور گنج پن کے علاج کیلئے الیکٹرانک کنگھا تیار
19 November 2026
عالمی پولیس سمٹ، دبئی میں مصنوعی ذہانت پر مبنی جدید تفتیشی نظام متعارف
19 November 2026
پاکستان کا پہلا خلا باز چین کے خلائی مشن پر روانگی کے لئے تیار
18 November 2026
سرمایہ کاروں اور ٹیکنالوجی ماہرین کی توجہ دبئی پر مرکوز، بلاکچین لائف کانفرنس کی تیاریاں مکمل
18 November 2026