اسلام آباد پولیس کی SWAT فورس کو 20 نئی گاڑیاں فراہم کر دی گئیں
Web Desk
20 November 2026
اسلام آباد پولیس کی اسپیشل ویپنز اینڈ ٹیکٹکس فورس (سوات) کے حوالے وفاقی وزارتِ داخلہ کی جانب سے نئی گاڑیاں کرنے کی خصوصی تقریب منعقد ہوئی، جس میں وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی نے گاڑیوں کا معائنہ کیا اور فورس کے جوانوں سے ملاقات کرتے ہوئے سوات فورس کے لیے مزید 20 نئی گاڑیاں فراہم کرنے کا بھی فیصلہ کیا۔ اس موقع پر آئی جی اسلام آباد پولیس اور دیگر اعلیٰ افسران بھی موجود تھے، جبکہ وزیر داخلہ محسن نقوی نے کہا کہ جدید اور نئی گاڑیوں کی فراہمی سے سوات فورس کی آپریشنل صلاحیتوں میں مزید اضافہ ہوگا اور یہ فورس کسی بھی ہنگامی صورتحال میں فرسٹ ریسپونڈر کے طور پر فوری کارروائی عمل میں لائے گی۔
متعلقہ عنوانات
خیبر پختونخوا میں امن و استحکام برقرار رکھنے کے لیے پُرعزم ہیں: فیلڈ مارشل
20 November 2026
مدارس و جدید تعلیمی نظام میں ہم آہنگی وقت کی اہم ضرورت ہے: احسن اقبال
20 November 2026
خیبر پختونخوا میں امن و استحکام برقرار رکھنے کے لیے پُرعزم ہیں: فیلڈ مارشل
20 November 2026
مدارس و جدید تعلیمی نظام میں ہم آہنگی وقت کی اہم ضرورت ہے: احسن اقبال
20 November 2026
پاکستان اور مالدیپ کے درمیان بحری تجارت اور تعاون بڑھانے پر اتفاق
20 November 2026
سعودیہ نے ریاض کے بلند ترین ٹاور متاثر ہونے کی تصدیق کردی
20 November 2026
سلامتی کونسل کالعدم بی ایل اے اور مجید بریگیڈ پر پابندیاں لگائے: چین
20 November 2026
افغانستان میں دہشتگرد گروہوں سے رکن ممالک کو خطرہ ہے: سربراہ سلامتی کونسل
20 November 2026