ڈیفنس میں 11 سالہ گھریلو ملازم پر تشدد، گرم چائے کی پتیلی الٹ دی گئی
Web Desk
19 November 2026
لاہور کے پوش علاقے ڈیفنس میں 11 سالہ کمسن گھریلو ملازم پر وحشیانہ تشدد کا افسوسناک واقعہ پیش آیا ہے، جہاں مالک کے بیٹے نے چائے دیر سے بنانے پر بچے پر گرم چائے کی پتیلی الٹ دی۔
پولیس حکام کے مطابق ملزم فیضان نے 11 سالہ گھریلو ملازم امجد کو چائے دیر سے بنانے پر شدید سرزنش کی اور تشدد کا نشانہ بنانے کے بعد اس پر گرم چائے کی پتیلی الٹ دی، جس کے نتیجے میں کمسن بچے کا چہرہ اور جسم بری طرح جھلس گیا۔
واقعے کی اطلاع ملنے پر پولیس نے متاثرہ بچے امجد کے چچا بلال کی مدعیت میں مقدمہ درج کر لیا ہے، جبکہ پولیس حکام کا کہنا ہے کہ مفرور ملزم فیضان کی گرفتاری کے لیے مختلف مقامات پر چھاپے مارے جا رہے ہیں
متعلقہ عنوانات
ربیعہ احسن قتل کیس میں اہم پیشرفت، اہل خانہ نے ملزم کو معاف کر دیا
19 November 2026
روہنگیا میں مسلمانوں کو قتل عام اور جنسی تشدد کا نشانہ بنایا گیا،عالمی عدالت انصاف
19 November 2026
سٹاک مارکیٹ میں تیزی، کاروبار کا مثبت رجحان رہا
19 November 2026
جے یو آئی رہنماؤں کے خلاف مقدمہ، مفتی ابرار احمد کو وارنٹ کی تعمیل کروا دی
19 November 2026
عالمی و مقامی سطح پر سونے چاندی کی قیمتوں میں کمی
19 November 2026
امریکی، چینی اور روسی صدور کی چین میں تاریخی ملاقات، سرد جنگ کی ذہنیت ترک کرنے پر زور
19 November 2026
جنگ کے طریقے تبدیل، مسلح افواج جدید تقاضوں کے مطابق تیار ہیں: نیول چیف
19 November 2026
کوئٹہ: مسافر کوچ اور ایل پی جی باؤزر میں تصادم، خاتون اور بچے سمیت 10 افراد جاں بحق
19 November 2026