پاکستان سٹاک مارکیٹ میں کاروبار کے آغاز پر تیزی
Web Desk
19 November 2026
پاکستان اسٹاک مارکیٹ میں کاروباری ہفتے کے چوتھے روز مثبت رجحان اور زبردست تیزی دیکھنے میں آئی ہے۔ کاروبار کے آغاز پر ہی سرمایہ کاروں کی جانب سے خریداری میں دلچسپی کے باعث 1300 سے زائد پوائنٹس کا نمایاں اضافہ ریکارڈ کیا گیا، جس کے نتیجے میں پاکستان اسٹاک ایکسچینج (پی ایس ایکس) کا ہنڈرڈ انڈیکس بڑھ کر ایک لاکھ 77 ہزار 762 پوائنٹس کی سطح پر پہنچ گیا۔ واضح رہے کہ گزشتہ کاروباری دن کے اختتام پر اسٹاک مارکیٹ میں ہنڈرڈ انڈیکس ایک لاکھ 76 ہزار 294 پوائنٹس کی سطح پر بند ہوا تھا۔
متعلقہ عنوانات
بھارت کا پانی کو بطور ہتھیار استعمال کرنا عالمی قانون کی خلاف ورزی ہے: پاکستان
19 November 2026
ٹرمپ نے ایران جنگ ختم کروانے کیلئے چین اور روس سے مدد لینے کا امکان مسترد کر دیا
19 November 2026
بلوچستان میں امن، خوشحالی، پائیدار ترقی کیلئے پاک فوج کا غیر متزلزل عزم برقرار ہے: فیلڈ مارشل
19 November 2026
عالمی امن کیلئے باہمی تعاون پر مبنی سلامتی پالیسی ناگزیر ہے، وزیر دفاع
19 November 2026
مشرق وسطیٰ میں کشیدگی کے باوجود خلیجی ممالک محفوظ ترین ممالک میں سرفہرست
19 November 2026
اسرائیل کا غزہ میں بڑا فوجی آپریشن، ٹینکوں کی پیش قدمی، ہزاروں فلسطینیوں کی نقل مکانی
19 November 2026
سربراہ امریکی سینٹرل کمانڈ کا اسرائیل کا دورہ، آرمی چیف سمیت اعلیٰ حکام سے ملاقاتیں
19 November 2026
ایرانی نیٹ ورکس کیخلاف کریک ڈاؤن: امریکا کی لبنان میں مقیم 3 افراد اور اداروں پر پابندیاں عائد
19 November 2026