LIVE TV
Watch Now
Gold:
Intl: /g (22K) PK: /g (22K)
Stocks:
NY: ▲ ▼
China: ▲ ▼
Pakistan: ▲ ▼
India: ▲ ▼
TV ONE Logo
اہم خبریں
پی ٹی آئی احتجاج: رینجرز اہلکاروں کو گاڑی تلے کچلنے کے مقدمے میں پیشرفت پنجاب: پولیس ریکارڈ سرٹیفکیٹ کے اجرا کا نیا قانونی طریقہ متعارف کرانے کا فیصلہ اسحاق ڈار سے ترکمانی وزیر خارجہ کی ملاقات، زیرِ التوا مسائل کے حل پر زور فیلڈ مارشل سے ایرانی وزیر خارجہ کی ملاقات، قریبی روابط اور تعاون پر اتفاق عمران خان کو سرجری کی ضرورت ہے تو حکومت سہولت فراہم کرے گی: رانا ثنا اللہ ایران کا آبنائے ہرمز کے قریب امریکی ڈرون قبضے میں لینے کا دعویٰ باب المندب سے فورسز کا انخلا، سعودیہ نے اتحادی فوج کا کمانڈر بدل دیا طلبہ مستقبل کے رہنما، تعمیر ملت میں بھرپور کردار ادا کریں: مریم نواز شریف ایران کیخلاف فوجی کارروائیاں ختم کرنے کا اعلان آپشن میں شامل ہے: جےڈی وینس بلاول کو وزیراعظم بنتا دیکھ رہی ہوں، فریال تالپور امریکا شرائط مان جائے تو 2 دن میں آبنائے ہرمز کھول دیں گے: ایرانی وزیر خارجہ علاقائی سلامتی کو درپیش خطرات سے نمٹنے کیلئے مشترکہ کوششیں ضروری ہیں: وزیر اعظم مظاہروں کے دوران طاقت کا استعمال، میئر نیویارک کا بدنام پولیس یونٹ کو ختم کرنے کا اعلان ہری پور کو خیبر پختونخوا سے الگ کرکے اسلام آباد میں شامل کرنے کی اطلاعات ہیں: ایمل ولی ای سی او رکن ممالک کی ایران امریکا تنازع میں پاکستان کی ثالثی کی کوششوں کی حمایت

لاہور: کرپشن اور اختیارات کے ناجائز استعمال پر تمام پرائس کنٹرول مجسٹریٹس برطرف

Web Desk

17 November 2026

لاہور میں مہنگائی اور گراں فروشی پر قابو پانے میں ناکامی، کرپشن اور اختیارات کے ناجائز استعمال پر تمام پرائس کنٹرول مجسٹریٹس کو عہدوں سے فارغ کرنے کا بڑا فیصلہ کر لیا گیا ہے، جس کے تحت ضلعی انتظامیہ نے مجموعی طور پر 44 افسران کو ڈی نوٹیفائی کرنے کے لیے ہوم ڈیپارٹمنٹ کو باقاعدہ مراسلہ ارسال کر دیا ہے۔ ذرائع کے مطابق پرائس کنٹرول کے لیے مختلف محکموں سے تعینات کیے گئے افسران کو بھی ہٹا کر پرانا نظام ختم کر دیا گیا ہے اور اب اس کی جگہ نئی ٹیمیں تعینات کی جائیں گی۔ مجوزہ نئے نظام کے تحت تھانوں کے بجائے تحصیل کی سطح پر پرائس کنٹرول مجسٹریٹس تعینات کیے جائیں گے، جبکہ پیرا (PERA) فورس، اسسٹنٹ کمشنرز اور ایڈیشنل اسسٹنٹ کمشنرز کو بھی پرائس کنٹرول کے اختیارات تفویض کرنے کے لیے افسران کی نئی فہرستیں تیار کی جا رہی ہیں۔