مال گاڑی کو حادثہ، انجن سمیت 5 بوگیاں پٹری سے اتر گئیں
Web Desk
17 November 2026
فیروزہ ریلوے اسٹیشن پر ایک اور مال گاڑی حادثے کا شکار ہو گئی، جس کے نتیجے میں انجن سمیت متعدد بوگیاں پٹری سے اتر گئیں۔ ریلوے حکام کے مطابق ابتدائی اطلاعات میں حادثے کی وجہ بریک فیل ہونا بتائی جا رہی ہے جس کے باعث انجن سمیت پانچ بوگیاں پٹری سے اتر گئیں، تاہم بعض ذرائع کے مطابق متاثرہ بوگیوں کی تعداد تین ہے۔ اس حادثے کے بعد اپ ٹریک پر ٹرینوں کی آمدورفت مکمل طور پر معطل ہو گئی ہے جبکہ ریلوے انتظامیہ کی جانب سے ٹریک کی بحالی کے اقدامات کی تفصیلات سامنے آنا ابھی باقی ہیں۔ واضح رہے کہ چند ماہ قبل بھی عین اسی مقام پر ایک ٹرین پٹری سے اتر گئی تھی جس کے بعد ریلوے حکام کی کارکردگی اور حفاظتی انتظامات پر سنگین سوالات اٹھنے لگے ہیں، تاہم خوش قسمتی سے حالیہ حادثے میں تاحال کسی جانی نقصان کی اطلاع موصول نہیں ہوئی ہے۔
متعلقہ عنوانات
فیلڈ مارشل سے ایرانی وزیر خارجہ کی ملاقات، قریبی روابط اور تعاون پر اتفاق
17 November 2026
عمران خان کو سرجری کی ضرورت ہے تو حکومت سہولت فراہم کرے گی: رانا ثنا اللہ
17 November 2026
لاہور: مدرسے میں تاخیر سے پہنچنے پر قاری کا طالبعلم پر تشدد
17 November 2026
حکومت اور جماعت اسلامی کے مذاکرات کا آخری دور 19 نومبر کو ہوگا: لیاقت بلوچ
17 November 2026
طلبہ مستقبل کے رہنما، تعمیر ملت میں بھرپور کردار ادا کریں: مریم نواز شریف
17 November 2026
پاکستان سٹاک ایکسچینج میں کاروبار کے آغاز پر زبردست تیزی
17 November 2026
بلاول کو وزیراعظم بنتا دیکھ رہی ہوں، فریال تالپور
17 November 2026
علاقائی سلامتی کو درپیش خطرات سے نمٹنے کیلئے مشترکہ کوششیں ضروری ہیں: وزیر اعظم
17 November 2026