پاکستان سٹاک ایکسچینج میں کاروبار کے آغاز پر زبردست تیزی
Web Desk
17 November 2026
پاکستان اسٹاک مارکیٹ میں کاروبار کے دوران مثبت رجحان اور تیزی کا سلسلہ برقرار ہے۔ کاروباری ہفتے کے دوسرے روز کاروبار کے آغاز پر ہی اسٹاک ایکسچینج میں زبردست تیزی دیکھنے میں آئی اور 1200 سے زائد پوائنٹس کے اضافے کے ساتھ کے ایس ای ہنڈرڈ انڈیکس 1 لاکھ 79 ہزار 450 پوائنٹس کی سطح پر پہنچ گیا۔ واضح رہے کہ گزشتہ کاروباری دن کے اختتام پر بھی مارکیٹ مثبت زون میں رہی تھی اور ہنڈرڈ انڈیکس 309 پوائنٹس کے اضافے کے ساتھ 1 لاکھ 78 ہزار 182 پوائنٹس کی سطح پر بند ہوا تھا۔
متعلقہ عنوانات
فیلڈ مارشل سے ایرانی وزیر خارجہ کی ملاقات، قریبی روابط اور تعاون پر اتفاق
17 November 2026
مال گاڑی کو حادثہ، انجن سمیت 5 بوگیاں پٹری سے اتر گئیں
17 November 2026
عمران خان کو سرجری کی ضرورت ہے تو حکومت سہولت فراہم کرے گی: رانا ثنا اللہ
17 November 2026
لاہور: مدرسے میں تاخیر سے پہنچنے پر قاری کا طالبعلم پر تشدد
17 November 2026
حکومت اور جماعت اسلامی کے مذاکرات کا آخری دور 19 نومبر کو ہوگا: لیاقت بلوچ
17 November 2026
طلبہ مستقبل کے رہنما، تعمیر ملت میں بھرپور کردار ادا کریں: مریم نواز شریف
17 November 2026
بلاول کو وزیراعظم بنتا دیکھ رہی ہوں، فریال تالپور
17 November 2026
علاقائی سلامتی کو درپیش خطرات سے نمٹنے کیلئے مشترکہ کوششیں ضروری ہیں: وزیر اعظم
17 November 2026