ملک بھر میں سونے کی قیمتوں میں کمی
Web Desk
16 November 2026
عالمی اور مقامی صرافہ منڈیوں میں سونے کی قیمتوں میں کمی کا سلسلہ مسلسل چھٹے روز بھی برقرار رہا۔ آل صرافہ ایسوسی ایشن کی جانب سے جاری کردہ نرخ نامے کے مطابق مقامی مارکیٹ میں 24 قیراط فی تولہ سونے کی قیمت میں مزید 2 ہزار روپے کی کمی ریکارڈ کی گئی جس کے بعد فی تولہ سونا 4 لاکھ 8 ہزار 936 روپے پر آ گیا ہے، جبکہ 10 گرام سونے کی قیمت ایک ہزار 715 روپے گھٹ کر 3 لاکھ 50 ہزار 596 روپے ہو گئی ہے۔ اسی طرح مقامی سطح پر فی تولہ چاندی کی قیمت بھی 115 روپے کی کمی کے بعد 5 ہزار 228 روپے کی سطح پر آ گئی ہے، جبکہ دوسری جانب عالمی بلین مارکیٹ میں فی اونس سونا 20 ڈالر سستا ہو کر 3 ہزار 864 ڈالر پر ٹریڈ ہو رہا ہے۔
متعلقہ عنوانات
پاکستانی معیشت کے تمام اہم اشاریوں میں بہتری، سٹیٹ بینک کی سالانہ رپورٹ جاری
16 November 2026
تاریخ میں پہلی بار صوبوں کی جانب سے وفاق کو 57 ارب 46 کروڑ کی گرانٹ
16 November 2026
پاکستان سٹاک مارکیٹ میں کاروبار کا مثبت رحجان
16 November 2026
معاشی پالیسیوں کے مثبت نتائج، پاکستان کی برآمدات میں ریکارڈ اضافہ
16 November 2026
کوہاٹ: گمبٹ میں سونا نکالنے کے دوران مٹی کا تودہ گرنے سے 3 مزدور جاں بحق ہو گئے، پولیس
15 November 2026
سونے کی فی تولہ قیمت میں 700 روپے کی کمی
14 November 2026
عالمی بینک نے دیہی سندھ میں صاف پانی اور صفائی کی سہولیات کے لیے 30 کروڑ ڈالر کی منظوری دے دی
14 November 2026
کراچی بندرگاہ پر موجود 6 بھارتی شہریوں کو قونصلر رسائی فراہم کی جائے گی
13 November 2026