تھائی لینڈ کے سیاحتی جزیرے فوکٹ میں خوفناک آتشزدگی، 11 افراد ہلاک
Web Desk
16 November 2026
تھائی لینڈ کے مشہور سیاحتی جزیرے فوکٹ کے علاقے پٹونگ میں علی الصبح تقریباً 3 بج کر 17 منٹ پر ایک چار منزلہ تجارتی و رہائشی عمارت میں خوفناک آگ بھڑک اٹھی، جس کے نتیجے میں کم از کم 11 افراد ہلاک اور 16 زخمی ہو گئے ہیں جبکہ آگ نے دیکھتے ہی دیکھتے قریبی عمارتوں کو بھی اپنی لپیٹ میں لے لیا۔ حکام کے مطابق آتشزدگی جس عمارت میں پیش آئی اس کی نچلی منزل پر موٹر سائیکلوں کی خرید و فروخت اور کرائے پر دینے کی دکان جبکہ اوپری منزلوں پر رہائشی کمرے قائم تھے، اور دکان میں موجود 100 سے زائد موٹر سائیکلوں، پٹرول، ٹائروں اور پلاسٹک کے پرزوں جیسی آتش گیر اشیا کے باعث شعلے تیزی سے بھڑک اٹھے اور عمارت میں دھوئیں کے گھنے بادل بھر جانے سے متعدد افراد اندر پھنس گئے۔
متعلقہ عنوانات
کراچی میں دہشتگردی کا بڑا منصوبہ ناکام، کالعدم تنظیم کے 2 کارندے گرفتار
16 November 2026
آئینی عدالت نے تھری ایم پی او کے تحت گرفتاریوں پر حکم امتناع میں ترمیم کر دی
16 November 2026
13 سالہ لڑکی کا تشدد سے قتل کیس: پولیس افسر کی اہلیہ اور قاری کا جسمانی ریمانڈ منظور
16 November 2026
توانائی کی ترسیل کے لیے آبنائے ہرمز کا کوئی متبادل راستہ موجود نہیں: قطری وزیراعظم
16 November 2026
تاریخ میں پہلی بار صوبوں کی جانب سے وفاق کو 57 ارب 46 کروڑ کی گرانٹ
16 November 2026
پاکستان خطے میں ترقی کے لیے بات چیت سے تنازعات کا خاتمہ چاہتا ہے: اسحاق ڈار
16 November 2026
یمنی حکومتی فورسز کا باب المندب کے علاقے سے انخلا کا اعلان
16 November 2026
غیر محتاط الزام تراشی انسانی زندگیوں کیلئے خطرہ بن سکتی ہے: صدر، وزیر اعظم
16 November 2026