LIVE TV
Watch Now
Gold:
Intl: /g (22K) PK: /g (22K)
Stocks:
NY:
China:
Pakistan:
India:
TV ONE Logo
اہم خبریں
پاک بحریہ اور پی ایم ایس اے کا بڑا آپریشن؛ اورماڑہ کے ساحل سے لاپتہ نجی کارگو طیارے کا ملبہ تلاش کر لیا گیا نائب وزیراعظم وکی زیر صدارت او آئی سی وزارتی کانفرنس برائے خواتین کی تیاریوں سے متعلق اہم اجلاس ملک میں سیکیورٹی اداروں کے کردار کو واضح کیا جائے،: محمود خان اچکزئی چند لوگوں کی انا کی تسکین کے لیے صوبوں کو آگ میں دھکیلا جا رہا ہے، تمام جماعتیں بلوچستان کے معاملے پر اکٹھی بیٹھیں: اسد قیصر دہشت گردی کے خاتمے کے ایجنڈے پر سب کو اکٹھا ہونا پڑے گا: بیرسٹر گوہر علی خان وفاقی وزیر احسن اقبال کی شکاگو میں پاکستانی نژاد امریکی کاروباری و ٹیکنالوجی برادری سے ملاقات؛ پاکستان کی معاشی ترقی اور ‘اڑان پاکستان’ پروگرام میں فعال شراکت کی دعوت سیو بلوچستان آل پارٹیز کانفرنس کا اعلامیہ جاری: جبری گمشدگیوں، سرحدی بندشوں اور وسائل پر قبضے کی شدید مذمت، طاقت کے بجائے سیاسی مذاکرات کا مطالبہ امریکا کو مدد دینے والے ملک کا ہر فوجی اڈہ نشانے پر ہوگا، ایران کی دھمکی امریکا کا بھارتی جرائم پیشہ نیٹ ورکس کیخلاف بڑا کریک ڈاؤن، 37 افراد پر فردجرم، 24 گرفتار چین نے امریکی کمپنی اینتھروپک کے اے آئی کوڈنگ ٹول کے استعمال کے بارے میں خبردار کردیا بلوچستان میں 4 روز کے دوران 54 دہشت گرد ہلاک، وطنِ عزیز کے دفاع میں 42 جوان شہید: ڈی جی آئی ایس پی آر ’’ایران کینسر ہے‘‘ ٹرمپ کا جنگ بندی ختم کرنے کا باضابطہ اعلان گلگت بلتستان کے لیے 100 میگاواٹ سولر منصوبے پر وزیراعظم کا جائزہ اجلاس چائلڈ پورنوگرافی، زبردستی شادیوں اور جرگوں کےرپورٹ میں ہولناک انکشافات ایران، امریکا کشیدگی: قطر اور چین کی فریقین سے تحمل کا مظاہرہ کرنے کی اپیل

پی آئی اے کی نجکاری: عارف حبیب گروپ کی سب سے زیادہ 135 ارب روپے کی بولی کامیاب

Web Desk

23 December 2025

پی آئی اے کی نجکاری کے لیے سب سے زیادہ بولی 135 ارب روپے موصول ہوئی، جس کے نتیجے میں عارف حبیب گروپ کو کامیاب بولی دہندہ قرار دیا گیا۔ یہ بولی عمل حکومت کی نجکاری پالیسی کے تحت دی گئی۔

قومی ائیر لائن کی نجکاری کے دوسرے مرحلے میں121ارب روپے کی بولی لگا دی۔

قومی ایئر لائنز کی نجکاری کے دوسرے مرحلے میں لکی گروپ نے بڈنگ بڑھا کر 115ارب 50 کروڑ روپے کردی جب کہ عارف حبیب گروپ نے 116 ارب روپے کی بڈنگ دے دی۔

عارف حبیب گروپ نے پھر بڑھا کر 116 ارب 50 کروڑ روپے کی بڈنگ دے دی، لکی گروپ نے بڑھا کر 116 ارب 75 کروڑ روپے کی بولی دے دی، لکی سیمنٹ کی جانب سے 120 ارب اور 25 کروڑ کی بولی دی۔

تاہم وقفے سے قبل عارف حبیب گروپ نے بولی بڑھا کر121ارب روپے کردی۔

پہلا مرحلہ 

 عارف حبیب گروپ نے سب سے زیادہ بولی دیتے ہوئے 115 ارب روپے کی پیشکش کی۔ لکی سیمنٹ کنسورشیم نے 101 ارب 50 کروڑ روپے کی بولی دی، جبکہ ایئر بلیو نے 26 ارب روپے سے زائد کی بولی لگائی۔

چیئرمین نجکاری کمیشن محمد علی کے مطابق یہ نجکاری حکومت کی پالیسی کے تحت ہو رہی ہے اور بڈنگ سے سرمایہ کاری کے نئے مواقع کھلیں گے۔ اپریل میں حکومت نے بڈرز کو آگاہ کیا تھا، جس میں 2 بڈرز نے 100 فیصد اور 2 نے 75 فیصد خریدنے کی خواہش ظاہر کی۔

متعلقہ عنوانات

پاک بحریہ اور پی ایم ایس اے کا بڑا آپریشن؛ اورماڑہ کے ساحل سے لاپتہ نجی کارگو طیارے کا ملبہ تلاش کر لیا گیا

8 July 2026

نائب وزیراعظم وکی زیر صدارت او آئی سی وزارتی کانفرنس برائے خواتین کی تیاریوں سے متعلق اہم اجلاس

8 July 2026

ملک میں سیکیورٹی اداروں کے کردار کو واضح کیا جائے،: محمود خان اچکزئی

8 July 2026

چند لوگوں کی انا کی تسکین کے لیے صوبوں کو آگ میں دھکیلا جا رہا ہے، تمام جماعتیں بلوچستان کے معاملے پر اکٹھی بیٹھیں: اسد قیصر

8 July 2026

دہشت گردی کے خاتمے کے ایجنڈے پر سب کو اکٹھا ہونا پڑے گا: بیرسٹر گوہر علی خان

8 July 2026

وفاقی وزیر احسن اقبال کی شکاگو میں پاکستانی نژاد امریکی کاروباری و ٹیکنالوجی برادری سے ملاقات؛ پاکستان کی معاشی ترقی اور ‘اڑان پاکستان’ پروگرام میں فعال شراکت کی دعوت

8 July 2026

سیو بلوچستان آل پارٹیز کانفرنس کا اعلامیہ جاری: جبری گمشدگیوں، سرحدی بندشوں اور وسائل پر قبضے کی شدید مذمت، طاقت کے بجائے سیاسی مذاکرات کا مطالبہ

8 July 2026

امریکا کو مدد دینے والے ملک کا ہر فوجی اڈہ نشانے پر ہوگا، ایران کی دھمکی

8 July 2026