امیر تبلیغی جماعت حضرت مولانا نذرالرحمٰن انتقال کر گئے
Web Desk
16 November 2026
تبلیغی جماعت کے امیر، استاذ الحدیث و استاذ العلماء حضرت مولانا نذرالرحمٰن انتقال کر گئے ہیں، جو 2018ء سے امیرِ تبلیغی جماعت کے منصب پر فائز تھے جبکہ ان کی نمازِ جنازہ کے وقت اور مقام کا اعلان بعد میں کیا جائے گا۔ دوسری جانب وفاقی وزیرِ داخلہ محسن نقوی نے امیرِ تبلیغی جماعت مولانا نذرالرحمٰن کے انتقال پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار کرتے ہوئے سوگوار خاندان اور تبلیغی جماعت کے اکابرین سے دلی ہمدردی و تعزیت کی ہے اور کہا ہے کہ مرحوم نے دینِ اسلام کی تبلیغ و اشاعت کے لیے گراں قدر خدمات انجام دیں جنہیں ہمیشہ یاد رکھا جائے گا۔
متعلقہ عنوانات
13 سالہ لڑکی کا تشدد سے قتل کیس: پولیس افسر کی اہلیہ اور قاری کا جسمانی ریمانڈ منظور
16 November 2026
تاریخ میں پہلی بار صوبوں کی جانب سے وفاق کو 57 ارب 46 کروڑ کی گرانٹ
16 November 2026
پاکستان خطے میں ترقی کے لیے بات چیت سے تنازعات کا خاتمہ چاہتا ہے: اسحاق ڈار
16 November 2026
غیر محتاط الزام تراشی انسانی زندگیوں کیلئے خطرہ بن سکتی ہے: صدر، وزیر اعظم
16 November 2026
ای سی او وزرائے خارجہ کونسل کے اجلاس کا آغاز، وژن 2035 کی منظوری متوقع
16 November 2026
ورلڈ پولیس سمٹ 2026ء، پنجاب سیف سٹیز اتھارٹی کے سربراہ 2 اہم سیشنز سے خطاب کریں گ
16 November 2026
بھارت نے جعلی فالس فلیگ آپریشن کے ذریعے پاکستان کو بدنام کرنے کی کوشش کی: ملک احمد خان
16 November 2026
مریم نواز کے گلف سٹریم طیارے کے اخراجات بڑھ گئے، اضافی بجٹ منظور
16 November 2026