تربیلا ڈیم خرابی: حفاظتی اقدامات کے تحت ٹنل نمبر 5 میں آمد و رفت بند
Web Desk
12 November 2026
تربیلا ڈیم کے پانچویں توسیعی منصوبے کے ان ٹیک میں خرابی کے باعث پیدا ہونے والے سوراخ کو بند کرنے کے لیے ہنگامی بنیادوں پر کام جاری ہے، جبکہ حفاظتی اقدامات کے تحت ٹنل نمبر 5 میں ہر قسم کی آمد و رفت بند کر دی گئی ہے۔ واپڈا ذرائع کے مطابق متاثرہ مقام پر ہیوی واٹر پمپس کے ذریعے پاور ہاؤس سے پانی کے اخراج کا عمل جاری ہے اور پانی کو روکنے کے لیے ٹنل نمبر 5 کے سامنے ہیوی گیٹ نصب کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ حکام کا کہنا ہے کہ ڈیم کی سلامتی اور حفاظتی اقدامات کو یقینی بنانے کے لیے تکنیکی ٹیمیں موقع پر ہنگامی طور پر مصروفِ عمل ہیں۔
متعلقہ عنوانات
سہیل آفریدی کی بازیابی کیلئے وفاقی آئینی عدالت میں درخواست دائر
12 November 2026
12 November 2026
صوبائی حکومتوں کی عالمی سرمایہ کاروں کو معدنی شعبے میں سرمایہ کاری کی دعوت
12 November 2026
پاکستان منرلز فورم: معدنیات کو خام شکل میں برآمد کرنا مقصد نہیں، اسحاق ڈار
12 November 2026
سعودی عرب اور حرمین شریفین کی سلامتی پاکستان کی اولین ترجیح ہے: ترجمان پاک فوج
12 November 2026
گلگت بلتستان کی ترقی کیلئے وفاقی حکومت ہر ممکن تعاون کرے گی: محسن نقوی
12 November 2026
پاک فوج کا ضلع باغ میں مفت ویٹرنری کیمپ، ایک ہزار سے زائد جانوروں کا معائنہ
12 November 2026
پاکستان منرلز انویسٹمنٹ فورم کا آغاز، اسلام آباد عالمی توجہ کا مرکز بن گیا
12 November 2026