نائیجیریا پولو ورلڈ کپ کوالیفائرز میں پاکستان نے ایران کو شکست دیدی
Web Desk
12 November 2026
نائیجیریا میں جاری 13 ویں پولو ورلڈ کپ کوالیفائرز میں پاکستان نے شاندار کھیل کا مظاہرہ کرتے ہوئے فاتحانہ آغاز کر دیا ہے۔ قومی پولو ٹیم نے اپنے افتتاحی میچ میں ایران کو 6 کے مقابلے میں 10 گول سے شکست دے کر ٹورنامنٹ میں پہلی کامیابی سمیٹی۔ 9 نومبر سے 16 نومبر تک جاری رہنے والے اس کوالیفائنگ ایونٹ میں میزبان نائیجیریا سمیت پاکستان، ایران اور بھارت کی ٹیمیں شریک ہیں، جبکہ قومی ٹیم اپنا اگلا اہم میچ 13 نومبر کو روایتی حریف بھارت کے خلاف کھیلے گی۔
متعلقہ عنوانات
صوبائی حکومتوں کی عالمی سرمایہ کاروں کو معدنی شعبے میں سرمایہ کاری کی دعوت
12 November 2026
پاکستان منرلز فورم: معدنیات کو خام شکل میں برآمد کرنا مقصد نہیں، اسحاق ڈار
12 November 2026
سعودی عرب اور حرمین شریفین کی سلامتی پاکستان کی اولین ترجیح ہے: ترجمان پاک فوج
12 November 2026
گلگت بلتستان کی ترقی کیلئے وفاقی حکومت ہر ممکن تعاون کرے گی: محسن نقوی
12 November 2026
پاک فوج کا ضلع باغ میں مفت ویٹرنری کیمپ، ایک ہزار سے زائد جانوروں کا معائنہ
12 November 2026
غزہ کے ہسپتال پر اسرائیلی حملہ، سرجن سمیت 5 افراد شہید ہوگئے
12 November 2026
پاکستان منرلز انویسٹمنٹ فورم کا آغاز، اسلام آباد عالمی توجہ کا مرکز بن گیا
12 November 2026
پاکستان سٹاک مارکیٹ میں کاروبار کے دوران مثبت رجحان کا سلسلہ برقرار
12 November 2026