گلگت بلتستان کی ترقی کیلئے وفاقی حکومت ہر ممکن تعاون کرے گی: محسن نقوی
Web Desk
12 November 2026
وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی سے اسلام آباد میں وزیراعلیٰ گلگت بلتستان امجد حسین نے ملاقات کی، جس میں خطے کی مجموعی صورتحال، امن و امان اور باہمی دلچسپی کے امور پر تفصیلی تبادلہ خیال کیا گیا۔ اس موقع پر وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی نے کہا کہ گلگت بلتستان میں ترقی، امن و استحکام اور سیاحت کے فروغ کے لیے وفاقی حکومت ہر ممکن تعاون فراہم کرے گی، جبکہ خطے میں حکومتی کاوشیں قابلِ تحسین ہیں۔ انہوں نے مزید کہا کہ گلگت بلتستان آنے والے سیاحوں کی تعداد میں نمایاں اضافہ ہوا ہے، جس سے مقامی معیشت مستحکم اور روزگار کے نئے مواقع پیدا ہوں گے۔ ملاقات کے دوران وزیراعلیٰ امجد حسین نے وزیر داخلہ کو آگاہ کیا کہ گلگت بلتستان میں اس وقت مجموعی صورتحال بہتر اور ماحول مکمل طور پر پرامن ہے۔
متعلقہ عنوانات
صوبائی حکومتوں کی عالمی سرمایہ کاروں کو معدنی شعبے میں سرمایہ کاری کی دعوت
12 November 2026
پاکستان منرلز فورم: معدنیات کو خام شکل میں برآمد کرنا مقصد نہیں، اسحاق ڈار
12 November 2026
نائیجیریا پولو ورلڈ کپ کوالیفائرز میں پاکستان نے ایران کو شکست دیدی
12 November 2026
سعودی عرب اور حرمین شریفین کی سلامتی پاکستان کی اولین ترجیح ہے: ترجمان پاک فوج
12 November 2026
پاک فوج کا ضلع باغ میں مفت ویٹرنری کیمپ، ایک ہزار سے زائد جانوروں کا معائنہ
12 November 2026
غزہ کے ہسپتال پر اسرائیلی حملہ، سرجن سمیت 5 افراد شہید ہوگئے
12 November 2026
پاکستان منرلز انویسٹمنٹ فورم کا آغاز، اسلام آباد عالمی توجہ کا مرکز بن گیا
12 November 2026
پاکستان سٹاک مارکیٹ میں کاروبار کے دوران مثبت رجحان کا سلسلہ برقرار
12 November 2026