LIVE TV
Watch Now
Gold:
Intl: /g (22K) PK: /g (22K)
Stocks:
NY: ▲ ▼
China: ▲ ▼
Pakistan: ▲ ▼
India: ▲ ▼
TV ONE Logo
اہم خبریں
مزارِ اقبال پر گارڈز تبدیلی کی پروقار تقریب، پاک بحریہ نے فرائض سنبھال لیے شاعر مشرق علامہ محمد اقبال کا 149 واں یوم ولادت آج منایا جا رہا ہے امریکا کا ایران کے مطالبات قبول کرنے سے انکار ایران کا جنگ کا راستہ اختیار کرنے پر امریکا کو منہ توڑ جواب دینے کا اعلان اسرائیل کو فوری نئے رہنما اور مؤثر قومی ہنگامی حکومت کی ضرورت ہے: گادی آئزن کوٹ محمد علی درانی کا آج سے صوبہ بہاولپور کیلئے مہم شروع کرنے کا اعلان قطر کی سعودیہ کے مختلف علاقوں میں حوثیوں کے حملوں کی شدید مذمت امریکا کا عراق سے ایران کیساتھ بیشتر سرحدی گزر گاہیں بند کرنے کا مطالبہ امریکا کے سابق ڈائریکٹر جو کینٹ کا ایران کیخلاف فوجی کارروائی نہ کرنے کا مطالبہ امریکی صدر کا نیتن یاہو سے رابطہ، غزہ امن منصوبے پر پیشرفت کیلئے زور آبنائے ہرمز اور بحیرہ عمان میں پھر کشیدگی، امریکا کے کارگو جہاز پر حملہ اقتدار ہاتھ سے نکلتا دیکھ کر نیتن یاہو ایک بار پھر مذہب کارڈ کھیلنے لگے روس اور یوکرین کے مذاکرات میں یورپی ممالک بھی شریک ہوں گے: فرانس بجلی کی 3 کمپنیوں کی نجکاری: پاکستانی اور ترک سرمایہ کاروں کا جوائنٹ وینچر میئر کراچی کی قدیم سوامی نارائن مندر آمد، ہندو برادری کو دیوالی کی مبارکباد دی

ایران کا جنگ کا راستہ اختیار کرنے پر امریکا کو منہ توڑ جواب دینے کا اعلان

Web Desk

9 November 2026

ایران کے وزیرِ خارجہ عباس عراقچی نے امریکہ کو مخاطب کرتے ہوئے کہا ہے کہ امریکی ووٹرز اپنا فیصلہ سنا چکے ہیں اور اب وائٹ ہاؤس کی باری ہے کہ وہ اپنے آئندہ کے راستے کا انتخاب کرے۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ ایکس (X) پر اپنے ایک بیان میں ایرانی وزیرِ خارجہ نے واضح کیا کہ ایران کی جانب سے پیش کی گئی دو روزہ امن تجویز اب بھی برقرار ہے، اور اگر امریکہ تمام محاذوں پر جنگ کے خاتمے سمیت ایرانی شرائط کو پورا کرتا ہے تو اس کے مثبت اور پائیدار نتائج سامنے آ سکتے ہیں۔ عباس عراقچی نے خبردار کیا کہ اگر واشنگٹن نے سفارت کاری کے بجائے جنگ کا راستہ چنا تو ایران کے چوکنا اور تجربہ کار جنگجو اس کا بھرپور جواب دیں گے۔ واضح رہے کہ تہران کی اس مجوزہ تجویز کے تحت پہلے مرحلے میں امریکہ معاہدے پر عمل درآمد کے لیے عملی اقدامات کرے گا، جس کے اگلے ہی روز آبنائے ہرمز کو بحری ٹریفک کے لیے مکمل طور پر کھول دیا جائے گا اور تجارتی جہازوں کی آمد و رفت معمول پر آ جائے گی۔