LIVE TV
Watch Now
Gold:
Intl: /g (22K) PK: /g (22K)
Stocks:
NY: ▲ ▼
China: ▲ ▼
Pakistan: ▲ ▼
India: ▲ ▼
TV ONE Logo
اہم خبریں
آل پاکستان گڈز ٹرانسپورٹ اتحاد کا کرایوں میں 5 فیصد کمی کا اعلان سلامتی کونسل میں پاکستان کا صدارتی بیانیہ منظور، جنگوں کے دوران سفارت کاری پر زور پاکستان کا بیرونی قرض ایک دہائی میں دوگنا ہو کر 135.1 ارب ڈالر تک پہنچ گیا، چین سب سے بڑا قرض دہندہ بابا گرو نانک کا 557 ویں جنم دن، پاکستان نے کرتار پور راہداری کھول دی چین میں 13ویں انٹرنیشنل آرمی کیڈٹس ویک، پاکستانی کیڈٹس نے سلور میڈل جیت لیا پنجاب کی عدالتوں میں ڈیڑھ ارب روپے کا جعلی کورٹ فیس ٹکٹس سکینڈل بے نقاب پاکستان اور تاجک افواج کی مشترکہ انسدادِ دہشتگردی مشق دوستی سوئم کامیابی سے مکمل اسلام آباد ایئرپورٹ پر اسٹیٹ لاؤنج کی تعمیر کا سنگ بنیاد رکھ دیا گیا ایران نے جوہری تنازع پر تجاویز قطر کے توسط سے امریکا کو بھجوا دی امریکی کمپنی کا رات کو سورج کی روشنی بیچنے کا منصوبہ ترک پارلیمنٹ نے پاکستان اور سعودیہ کے ساتھ مکہ دفاعی معاہدے کی توثیق کردی بلوچستان کے حالات دیکھ کر دل خون کے آنسو روتا ہے، جسٹس جمال مندوخیل ٹرمپ کی شکست پر رابطے بحال؛ ایرانی وزیر خارجہ کی سعودی ہم منصب سے ٹیلیفون پر گفتگو ٹرمپ اور نیتن یاہو کی الیکشن میں شکست پر ایران میں جشن؛ پتلے جلادیے گئے حوثیوں کا جنگ بندی کیلیے سعودیہ سے 51 ارب ڈالر ہرجانہ اور حکومت تسلیم کرنے کا مطالبہ

بابا گرو نانک کا 557 ویں جنم دن، پاکستان نے کرتار پور راہداری کھول دی

Web Desk

6 November 2026

پاکستان نے سکھوں کے مذہبی تہوار بابا گرونانک کے 557 ویں جنم دن کے موقع پر کرتارپور راہداری کھول کر بین المذاہب ہم آہنگی اور مذہبی رواداری کی اعلیٰ مثال قائم کر دی ہے۔ بھارت کی جانب سے پہلگام واقعے کے جواز پر مئی 2025 سے راہداری معطل کیے جانے اور بھارتی پنجاب اسمبلی کی جانب سے اس کی بحالی کی قرارداد کے پس منظر میں، حکومتِ پاکستان نے اپنے سابقہ 17 ستمبر 2026 کے اعلان کے تحت تمام انتظامات مکمل کر کے یاتریوں کو خوش آمدید کہا ہے۔ پاکستان میں مذہبی رسومات اور زیارت کے لیے آنے والے بھارتی سکھ یاتریوں نے حکومتِ پاکستان اور عوام کے دوستانہ و پرخلوص رویے کی بھرپور تعریف کرتے ہوئے اس اقدام کو خطے میں امن پسندی اور مذہبی آزادی کا شاہکار قرار دیا ہے۔