مریم نواز کی ڈی سیز کو ہسپتالوں کی صورتحال بہتر بنانے کیلئے 3 دن کی مہلت
Web Desk
5 November 2026
وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز کی زیرِ صدارت صوبے کے ڈپٹی کمشنرز کی کارکردگی کا اعلیٰ سطح کا جائزہ اجلاس منعقد ہوا، جس میں انہوں نے ہسپتالوں کی انتظامی صورتحال اور خدمات کو بہتر بنانے کے لیے انتظامی افسران کو 3 دن کی حتمی مہلت دے دی ہے۔ اجلاس کے دوران وزیراعلیٰ نے سموگ کے تدارک کے لیے فصلوں کی باقیات جلانے پر 100 فیصد کنٹرول یقینی بنانے کی ہدایت کی، جبکہ شہروں میں سٹریٹ لائٹس اور مین ہولز کے مکمل احاطے اور فعال ہونے کا حکم بھی دیا پنجاب کی وزیراعلیٰ نے واضح کیا کہ ڈپٹی کمشنرز کی غفلت اور کوتاہی ان کی حکومتی ساکھ کو براہِ راست متاثر کرتی ہے، اس لیے عوامی فلاح کے امور میں کسی قسم کی لاپرواہی برداشت نہیں کی جائے گی۔
متعلقہ عنوانات
وزیراعظم شہباز شریف کا فیول ریلیف پروگرام کی شفافیت پر اطمینان کا اظہار
5 November 2026
گورنر راج: الیکشن کمیشن نے خیبرپختونخوا میں بلدیاتی انتخابات مؤخر کر دیئے
5 November 2026
راولپنڈی: تحریک انصاف کے رکن صوبائی اسمبلی جاوید کوثر گرفتار
5 November 2026
یومِ اقبال کے موقع پر ملک بھر میں عام تعطیل کا نوٹیفکیشن جاری
5 November 2026
تعلیمی بجٹ میں کٹوتی کے خلاف ڈنمارک میں ہزاروں نوجوان سڑکوں پر نکل آئے
5 November 2026
امریکی ایوانِ نمائندگان میں نئی تاریخ رقم، ڈیموکریٹس کی 100 سے زائد خواتین کامیاب
5 November 2026
ٹرمپ کے مواخذے کیلئے ڈیموکریٹس کو مزید 13سینیٹرز کی حمایت درکار
5 November 2026
وفاقی آئینی عدالت: جے یو آئی کی مخصوص نشست سے متعلق اپیل خارج
5 November 2026