LIVE TV
Watch Now
Gold:
Intl: /g (22K) PK: /g (22K)
Stocks:
NY: ▲ ▼
China: ▲ ▼
Pakistan: ▲ ▼
India: ▲ ▼
TV ONE Logo
اہم خبریں
دہشت گردی کے سہولت کاروں میں خیبرپختونخوا کی نااہل حکومت بھی تھی: ترجمان پاک فوج ایرانی 7 نکاتی تجویز پر آئندہ چند روز میں عملدرآمد کا امکان ہے: اسماعیل بقائی بانی پی ٹی آئی کی بہنوں کی نظر بندی کا معاملہ: ہائیکورٹ نے ڈی سی لاہور کو طلب کر لیا عظمیٰ بخاری کی ذاتی پیشی کا حکم معطل، وارنٹ گرفتاری پر بھی عملدرآمد روک دیا وفاقی آئینی عدالت: فضیلہ عباسی منی لانڈرنگ کیس میں درخواست واپس لینے پر نمٹا دی گئی صحافیوں کیخلاف جرائم پر خاموشی انصاف کی آواز دبانے کے مترادف ہے: بلاول بھٹو پائیدار ترقی کے لئے پالیسیوں کا تسلسل ناگزیر ہے: وفاقی وزیر احسن اقبال چینی صدر کا مشرقِ وسطیٰ میں بڑھتی کشیدگی پر تشویش کا اظہار حنا بٹ کی کراچی کو لڑکیوں کیلئے جیل قرار دینے پر حنا الطاف کو لاہور آنے کی دعوت مالیاتی نظم و ضبط، برآمدات میں اضافے اور نجی سرمایہ کاری کا فروغ ناگزیر ہے: وزیر خزانہ امریکا میں وسط مدتی انتخابات، 5 کروڑ 20 لاکھ سے زائد ووٹ کاسٹ پنجاب: دیہی خواتین کے روزگار کے لئے بڑا منصوبہ تیار، رجسٹریشن شروع انڈونیشیا میں جنگلاتی آگ کے زہریلے دھوئیں سے ایک ماہ میں ہزاروں اموات لاہور ہائیکورٹ کا ڈیلی ویجز ملازمین کے حق میں بڑا فیصلہ پنجاب کے 13 اضلاع میں انسداد پولیو مہم شروع، 93 لاکھ سے زائد بچوں کو قطرے پلانے کا ہدف

عظمیٰ بخاری کی ذاتی پیشی کا حکم معطل، وارنٹ گرفتاری پر بھی عملدرآمد روک دیا

Web Desk

2 November 2026

لاہور ہائیکورٹ نے وزیرِ اطلاعات پنجاب عظمیٰ بخاری کی درخواست پر سماعت کرتے ہوئے فیک ویڈیو وائرل کیس میں ان کی ذاتی حیثیت میں پیشی اور بیان پر جرح کا حکم معطل کر دیا ہے، جبکہ ان کے وارنٹِ گرفتاری پر عملدرآمد بھی روک دیا ہے۔ جسٹس عبہر گل خان نے کیس کی سماعت کی، جہاں عظمیٰ بخاری کے وکلا نے اہم حکومتی عہدے اور سیکیورٹی خدشات کا عذر پیش کرتے ہوئے ویڈیو لنک کے ذریعے جرح کی استدعا کی تھی۔ ہائیکورٹ نے ٹرائل کورٹ کا احکامات معطل کرتے ہوئے نچلی عدالت کو کیس کے دیگر گواہان کے بیانات ریکارڈ کرنے اور ان کی حد تک قانونی کارروائی جاری رکھنے کی ہدایت کر دی ہے۔