عظمیٰ بخاری کی ذاتی پیشی کا حکم معطل، وارنٹ گرفتاری پر بھی عملدرآمد روک دیا
Web Desk
2 November 2026
لاہور ہائیکورٹ نے وزیرِ اطلاعات پنجاب عظمیٰ بخاری کی درخواست پر سماعت کرتے ہوئے فیک ویڈیو وائرل کیس میں ان کی ذاتی حیثیت میں پیشی اور بیان پر جرح کا حکم معطل کر دیا ہے، جبکہ ان کے وارنٹِ گرفتاری پر عملدرآمد بھی روک دیا ہے۔ جسٹس عبہر گل خان نے کیس کی سماعت کی، جہاں عظمیٰ بخاری کے وکلا نے اہم حکومتی عہدے اور سیکیورٹی خدشات کا عذر پیش کرتے ہوئے ویڈیو لنک کے ذریعے جرح کی استدعا کی تھی۔ ہائیکورٹ نے ٹرائل کورٹ کا احکامات معطل کرتے ہوئے نچلی عدالت کو کیس کے دیگر گواہان کے بیانات ریکارڈ کرنے اور ان کی حد تک قانونی کارروائی جاری رکھنے کی ہدایت کر دی ہے۔
متعلقہ عنوانات
بانی پی ٹی آئی کی بہنوں کی نظر بندی کا معاملہ: ہائیکورٹ نے ڈی سی لاہور کو طلب کر لیا
2 November 2026
وفاقی آئینی عدالت: فضیلہ عباسی منی لانڈرنگ کیس میں درخواست واپس لینے پر نمٹا دی گئی
2 November 2026
صحافیوں کیخلاف جرائم پر خاموشی انصاف کی آواز دبانے کے مترادف ہے: بلاول بھٹو
2 November 2026
پائیدار ترقی کے لئے پالیسیوں کا تسلسل ناگزیر ہے: وفاقی وزیر احسن اقبال
2 November 2026
چینی صدر کا مشرقِ وسطیٰ میں بڑھتی کشیدگی پر تشویش کا اظہار
2 November 2026
حنا بٹ کی کراچی کو لڑکیوں کیلئے جیل قرار دینے پر حنا الطاف کو لاہور آنے کی دعوت
2 November 2026
مالیاتی نظم و ضبط، برآمدات میں اضافے اور نجی سرمایہ کاری کا فروغ ناگزیر ہے: وزیر خزانہ
2 November 2026
امریکا میں وسط مدتی انتخابات، 5 کروڑ 20 لاکھ سے زائد ووٹ کاسٹ
2 November 2026