پاکستان سٹاک ایکسچینج میں کاروبار کا منفی زون میں آغاز
Web Desk
2 November 2026
پاکستان سٹاک ایکسچینج (PSX) میں نئے کاروباری ہفتے کے پہلے روز منفی رجحان دیکھنے میں آ رہا ہے، جہاں کاروبار کے آغاز پر ہی ہنڈرڈ انڈیکس میں مندی ریکارڈ کی گئی۔ 400 سے زائد پوائنٹس کی کمی کے ساتھ KSE-100 انڈیکس ایک لاکھ 65 ہزار 939 پوائنٹس کی سطح پر آ گیا ہے۔ واضح رہے کہ گزشتہ کاروباری ہفتے کے آخری روز مارکیٹ کا اختتام ایک لاکھ 66 ہزار 409 پوائنٹس کی سطح پر ہوا تھا، تاہم آج سرمایہ کاروں کی جانب سے محتاط اندازِ فکر کے باعث مارکیٹ پر مندی کا غلبہ دیکھا جا رہا ہے۔
متعلقہ عنوانات
پائیدار ترقی کے لئے پالیسیوں کا تسلسل ناگزیر ہے: وفاقی وزیر احسن اقبال
2 November 2026
چینی صدر کا مشرقِ وسطیٰ میں بڑھتی کشیدگی پر تشویش کا اظہار
2 November 2026
حنا بٹ کی کراچی کو لڑکیوں کیلئے جیل قرار دینے پر حنا الطاف کو لاہور آنے کی دعوت
2 November 2026
مالیاتی نظم و ضبط، برآمدات میں اضافے اور نجی سرمایہ کاری کا فروغ ناگزیر ہے: وزیر خزانہ
2 November 2026
امریکا میں وسط مدتی انتخابات، 5 کروڑ 20 لاکھ سے زائد ووٹ کاسٹ
2 November 2026
پنجاب: دیہی خواتین کے روزگار کے لئے بڑا منصوبہ تیار، رجسٹریشن شروع
2 November 2026
انڈونیشیا میں جنگلاتی آگ کے زہریلے دھوئیں سے ایک ماہ میں ہزاروں اموات
2 November 2026
لاہور ہائیکورٹ کا ڈیلی ویجز ملازمین کے حق میں بڑا فیصلہ
2 November 2026