LIVE TV
Watch Now
Gold:
Intl: /g (22K) PK: /g (22K)
Stocks:
NY: ▲ ▼
China: ▲ ▼
Pakistan: ▲ ▼
India: ▲ ▼
TV ONE Logo
اہم خبریں
انڈونیشیا میں جنگلاتی آگ کے زہریلے دھوئیں سے ایک ماہ میں ہزاروں اموات لاہور ہائیکورٹ کا ڈیلی ویجز ملازمین کے حق میں بڑا فیصلہ پنجاب کے 13 اضلاع میں انسداد پولیو مہم شروع، 93 لاکھ سے زائد بچوں کو قطرے پلانے کا ہدف پاکستان سٹاک ایکسچینج میں کاروبار کا منفی زون میں آغاز ایتھوپیا سے سوڈان کے شہری مقامات اور اہم تنصیبات پر حملے، متعدد افراد جاں بحق عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمتوں میں ایک فیصد سے زائد کمی آبنائے ہرمز میں دو آئل ٹینکر سمندری بارودی سرنگوں سے ٹکرا کر پھٹ گئے: پاسدارانِ انقلاب حق سچ کی آواز اٹھانے والے صحافیوں پر ظلم و تشدد بند ہونا چاہیے: مریم نواز افغانستان سے بلااشتعال فائرنگ، پاک فوج کا منہ توڑ جواب، طالبان پوسٹیں چھوڑ کر فرار ایران کو معاہدہ کرنا ہوگا ورنہ امریکا جلد معاملہ نمٹا دے گا: ٹرمپ امریکی صدر اور نیتن یاہو کا رابطہ، ایران کیخلاف جنگ، فوجی کارروائیوں پر گفتگو صدر ٹرمپ کو دھچکا: الاسکا میں سینیٹ انتخابات کے نتائج روکنے کی درخواست مسترد امریکی عوام مہنگائی میں کمی، آمدن میں اضافے کے دعوؤں کے باوجود معاشی صورتحال سے ناخوش امریکی ریاستی انتخابات: ہیلی سٹیونز کا ریپبلکن امیدوار مائیک راجرز کی حمایت کا اعلان تہران مذاکرات اور سفارتی معاملات میں اعلان کردہ 7 شرائط پر بدستور قائم ہے: عباس عراقچی

ایتھوپیا سے سوڈان کے شہری مقامات اور اہم تنصیبات پر حملے، متعدد افراد جاں بحق

Web Desk

2 November 2026

سوڈان نے ایتھوپیا پر اپنی سرزمین میں شہری مقامات اور اہم تنصیبات پر حملے کرنے کا باضابطہ الزام عائد کرتے ہوئے اقوامِ متحدہ کی سلامتی کونسل اور افریقی یونین میں شکایت درج کرا دی ہے۔ سوڈانی وزارتِ خارجہ کے مطابق ایتھوپیا کے ان حملوں کے نتیجے میں شہری جاں بحق ہوئے اور بنیادی سہولتوں کی فراہمی شدید متاثر ہوئی ہے۔ یہ سفارتی کشیدگی ایک ایسے وقت میں سامنے آئی ہے جب حال ہی میں ایتھوپیا کے امہارا ریجن میں واقع ‘المعروف ترک’ بے گھر افراد کے کیمپ پر یکے بعد دیگرے 5 ڈرون حملوں میں کم از کم 16 افراد جاں بحق اور 22 زخمی ہو گئے تھے، جس کے بعد دونوں ممالک کے سرحدی علاقوں میں صورتِ حال مزید کشیدہ ہو گئی ہے۔