LIVE TV
Watch Now
Gold:
Intl: /g (22K) PK: /g (22K)
Stocks:
NY: ▲ ▼
China: ▲ ▼
Pakistan: ▲ ▼
India: ▲ ▼
TV ONE Logo
اہم خبریں
روس اور یوکرین کے ایمرجنسی وارننگ سسٹمز پر سائبر حملے انسٹاگرام کی دوستی شادی میں تبدیل، اطالوی لڑکی پاکستان پہنچ گئی خیبر پختونخوا میں جنگلات کو آگ سے بچانے کے لیے حفاظتی اقدامات تیز جام کمال خان کامسیک کے 42ویں وزارتی اجلاس میں شرکت کے لیے استنبول پہنچ گئے دشت ویلی میں گرین پاکستان انیشیٹو کے تحت بنجر زمینیں سرسبز کھیتوں میں تبدیل برطانیہ میں امیگریشن قوانین میں بڑی تبدیلیاں، ہوم سیکریٹری شبانہ محمود نے مستقل رہائش کی مدت 5 سے بڑھا کر 10 سال کر دی اسلام آباد: مولانا فضل الرحمٰن کے گھر کی ڈرون کے ذریعے فضائی ویڈیو بنانے پر مولانا اسجد محمود کا شدید ردعمل امریکا کا ایران پر ممکنہ حملہ، متحدہ عرب امارات نے بھی پیشگی تیاری کرلی اگر آزمانا ہے تو ہاتھ لگا کر دیکھ لو، کارکن کہاں تک جاتے ہیں جانتے ہیں: مولانا فضل الرحمن فیلڈ مارشل سے چینی وزیر کی ملاقات، سٹریٹجک شراکت داری مزید مستحکم کرنے کے عزم کا اعادہ پی آئی اے کے نئے سی ای او ایڈرین ہملٹن مانز نے چارج سنبھال لیا، 30 سالہ ہوابازی کا تجربہ رکھنے والے پہلے غیر ملکی سربراہ وزیراعظم کی جناح میڈیکل کمپلیکس کو 23 مارچ 2027 تک فعال کرنے کی ہدایت ایران کیخلاف نئی فوجی کارروائی کی منصوبہ بندی تشویشناک ہے: روس ارکانِ پارلیمنٹ کے فنڈز پر کمیشن لیا جاتا تھا، مولانا فضل الرحمن کو نوٹس دینا حکومتی ہلکا پن ہے: مولانا عبدالغفور حیدری عوام کو 15 روپے لٹر سستا پٹرول فراہم کرنے کی کوشش کر رہے ہیں: علی پرویز

جیکب آباد میں دیرینہ دشمنی پر دو گروپوں میں فائرنگ، خواتین سمیت 4 افراد قتل، 2 زخمی

Web Desk

1 November 2026

سندھ کے ضلع جیکب آباد میں تھانہ میراں پور کی حدود میں ڈاھانی برادری کے دو گروپوں کے درمیان دیرینہ دشمنی پر خونریز تصادم کے نتیجے میں 2 خواتین سمیت 4 افراد جاں بحق جبکہ 2 زخمی ہو گئے ہیں۔ پولیس کے مطابق فائرنگ کے تبادلے میں علی حسن، اقبال، رضیہ اور لطیفاں بی بی موقع پر اور ہسپتال منتقلی کے دوران دم توڑ گئے۔ واقعے کی اطلاع ملتے ہی پولیس کی بھاری نفری نے موقع پر پہنچ کر شواہد اکٹھے کیے اور لاشوں کو ضروری قانونی کارروائی کے لیے تعلقہ ہسپتال منتقل کر دیا، جبکہ واقعے میں ملوث ملزمان کی گرفتاری کے لیے چھاپے مارے جا رہے ہیں۔