سعودی سفیر کی خواجہ آصف سے ملاقات، دفاعی تعاون مضبوط بنانے کے عزم کا اعادہ
Web Desk
28 October 2026
سعودی عرب کے سفیر ڈاکٹر راجح تامی البغامی نے وفاقی وزیر دفاع خواجہ محمد آصف سے ملاقات کی ہے، جس میں دونوں برادر ممالک کے درمیان باہمی دلچسپی کے امور اور دوطرفہ تعلقات پر تفصیلی تبادلہ خیال کیا گیا۔
وزارت دفاع کی جانب سے جاری کردہ تفصیلات کے مطابق ملاقات کے دوران پاکستان اور سعودی عرب کے مابین موجودہ دوطرفہ دفاعی تعاون کو مزید مضبوط بنانے اور دونوں برادر اسلامی ممالک کے تاریخی و دیرینہ تعلقات کو مزید فروغ دینے کے عزم پر کھل کر گفتگو کی گئی۔ اس موقع پر دونوں رہنماؤں نے دونوں ممالک کے درمیان اسٹریٹجک شراکت داری کو مزید گہرا اور نتیجہ خیز بنانے کے عزم کا اعادہ بھی کیا۔
متعلقہ عنوانات
اسرائیلی انتخابات: ابتدائی نتائج میں نیتن یاہو اتحاد کی برتری، اکثریت سے دور
28 October 2026
شہباز شریف نے مسلم لیگ ن خیبرپختونخوا کا اہم اجلاس کل طلب کر لیا
28 October 2026
حکومت اور پیپلز پارٹی مذاکرات کا دوسرا دور ختم، بات چیت جاری رکھنے پر اتفاق
28 October 2026
سہیل آفریدی سمیت دیگر ملزمان کے وارنٹ گرفتاری کا حکم نامہ جاری
28 October 2026
برآمدات میں اضافے کیلئے جی ایس پی پلس فریم ورک سے بھرپور استفادہ کیا جائے: اسحاق ڈار
28 October 2026
بانی پی ٹی آئی سے ملاقات کیلئے 6 رفقاء کی فہرست جیل حکام کو جمع
28 October 2026
روہڑی کے قریب ایل پی جی باؤزر دھماکے میں 2 افراد جاں بحق، 4 زخمی
28 October 2026
مصنوعی ذہانت سے سرکاری اخراجات کم کرنے کا منصوبہ، ہزاروں نوکریاں ختم ہوں گی
28 October 2026