قومی اسمبلی میں یومِ سیاہ کشمیر پر بھارت کے خلاف مذمتی قرار داد منظور
Web Desk
27 October 2026
قومی اسمبلی کے اجلاس میں 27 اکتوبر ‘یومِ سیاہ’ کے موقع پر بھارتی مظالم کی مذمت اور کشمیری عوام سے یکجہتی کی متفقہ قرارداد منظور کر لی گئی، جسے وفاقی وزیر امیر مقام اور چیئرمین کشمیر کمیٹی قاسم نون نے پیش کیا۔ اجلاس کے دوران ایم کیو ایم کے رکن سید امین الحق نے توجہ دلاؤ نوٹس پر کراچی میں کے-الیکٹرک کی غیر اعلانیہ لوڈشیڈنگ اور اوور بلنگ کا معاملہ اٹھاتے ہوئے سخت تنقید کی، جس پر ڈپٹی اسپیکر نے معاملہ توانائی کی قائمہ کمیٹی کے سپرد کر دیا۔ اس کے علاوہ پی ٹی آئی رکن شاندانہ گلزار کی جانب سے پیش کردہ انسدادِ زنا بالجبر تفتیش اور سماعت مقدمہ بل 2024 بھی مزید غور و خوض کے لیے متعلقہ قائمہ کمیٹی کو بھیج دیا گیا۔
متعلقہ عنوانات
9 مئی جلاؤ گھیراؤ کیس: انسدادِ دہشت گردی عدالت نے حماد اظہر کو جوڈیشل ریمانڈ پر جیل بھیج دیا
27 October 2026
ریلوے نے آؤٹ سورس ٹرینوں میں بھی رعایتیں دینا لازمی قرار دے دیا
27 October 2026
پرائیویٹ حج اسکیم میں 80 فیصد بکنگ مکمل: عازمین نے 57.5 ارب روپے جمع کروا دیے، وزارتِ مذہبی امور کی ہدایت
27 October 2026
ملتان: زیرتعمیر عمارت کی چھت گرنے سے مزدور ملبے تلے دب گئے، ایک جاں بحق
27 October 2026
سی پیک نے معیشتوں کو جوڑا، معلوماتی راہداری عوام کو قریب لائےگی: عطا تارڑ
27 October 2026
وکلاء نظامِ انصاف پر عوامی اعتماد مضبوط بنانے میں کردار ادا کریں: چیف جسٹس یحییٰ آفریدی
27 October 2026
پاکستان نے سلامتی کونسل میں ویٹو پاور کی توسیع کی مخالفت کر دی
27 October 2026
قصور: 2 نابالغ بچیوں کے زبردستی نکاح کی کوشش ناکام بنا دی گئی
27 October 2026