پاکستان، ترکیہ، سعودی حکام کا دورہ امریکی دھمکیوں کے بے اثر ہونے کا ثبوت ہے: محسن رضائی
Web Desk
27 October 2026
ایرانی سپریم نیشنل سکیورٹی کونسل کے سیکرٹری محسن رضائی نے کہا ہے کہ پاکستان، ترکیہ اور سعودی عرب کے حکام کے باہمی دورے اس بات کا واضح ثبوت ہیں کہ خطے پر امریکی دھمکیوں کا کوئی اثر نہیں ہوا۔
محسن رضائی نے اپنے ایک بیان میں کہا کہ پاکستان، ترکیہ اور سعودی عرب خطے کے مسائل کا حل باہمی تعاون میں تلاش کرنے پر پختہ یقین رکھتے ہیں، اور خطے میں پائیدار سلامتی کا قیام صرف اور صرف علاقائی ممالک کے باہمی اشتراک سے ہی ممکن ہے۔ انہوں نے مزید کہا کہ علاقائی ممالک کے درمیان تعاون کا یہ اہم عمل بہت پہلے شروع ہو جانا چاہیے تھا، اور مغربی ایشیا میں امن و استحکام کی اصل ذمہ داری باہر کی طاقتوں کے بجائے خطے کے اپنے ممالک کے ہاتھوں میں ہونی چاہیے۔
متعلقہ عنوانات
امریکا بار بار وعدہ خلافی کرتا، سفارتکاری بارے واشنگٹن کا رویہ نامناسب ہے: ایران
28 October 2026
جسٹس منیب اختر نے قائم مقام چیف جسٹس سپریم کورٹ کا حلف اٹھا لیا
28 October 2026
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کا ایران پر حملے کا دفاع، دوبارہ بھی حملوں کا اعلان
28 October 2026
سعودی عرب نے طائف کی جانب داغا گیا بیلسٹک میزائل فضا میں تباہ کر دیا
28 October 2026
ایران کیخلاف جنگ میں امریکا کے اخراجات 47 ارب ڈالر سے متجاوز
28 October 2026
ایران کے 440 کلوگرام انتہائی افزودہ یورینیم کا سراغ تاحال نہیں مل سکا، رافیل گروسی
28 October 2026
برطانیہ میں آر اے ایف فیئر فورڈ ایئربیس واقعے میں ملوث 2 افراد پر فرد جرم عائد
28 October 2026
فرانس نے سمندری نگرانی کرنے والا طیارہ عارضی طور پر رومانیہ منتقل کر دیا
28 October 2026