مصر کا دفاعی معاونت کیلئے اہم فیصلہ، سعودیہ کو فوجی امداد کی منظوری دیدی
Web Desk
27 October 2026
عالمی خبر رساں ادارے ’رائٹرز‘ کے مطابق مصر کی پارلیمنٹ نے سعودی عرب کو دفاعی اور فوجی معاونت فراہم کرنے کے ایک اہم فیصلے کی باضابطہ منظوری دے دی ہے۔
سعودی عرب کی جانب سے کی جانے والی درخواست پر مصری صدر عبدالفتاح السیسی نے پارلیمنٹ سے اس فوجی امداد کی فراہمی کے لیے منظوری طلب کی تھی، جسے اب پارلیمانی توثیق حاصل ہو چکی ہے۔ اس توثیق کے بعد مصر باضابطہ طور پر سعودی عرب کو دفاعی فوجی معاونت فراہم کر سکے گا، جسے دونوں برادر ممالک کے درمیان بڑھتے ہوئے اسٹریٹجک اور عسکری تعاون کے تناظر میں انتہائی اہم پیش رفت قرار دیا جا رہا ہے۔
متعلقہ عنوانات
امریکا بار بار وعدہ خلافی کرتا، سفارتکاری بارے واشنگٹن کا رویہ نامناسب ہے: ایران
28 October 2026
جسٹس منیب اختر نے قائم مقام چیف جسٹس سپریم کورٹ کا حلف اٹھا لیا
28 October 2026
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کا ایران پر حملے کا دفاع، دوبارہ بھی حملوں کا اعلان
28 October 2026
سعودی عرب نے طائف کی جانب داغا گیا بیلسٹک میزائل فضا میں تباہ کر دیا
28 October 2026
ایران کیخلاف جنگ میں امریکا کے اخراجات 47 ارب ڈالر سے متجاوز
28 October 2026
ایران کے 440 کلوگرام انتہائی افزودہ یورینیم کا سراغ تاحال نہیں مل سکا، رافیل گروسی
28 October 2026
برطانیہ میں آر اے ایف فیئر فورڈ ایئربیس واقعے میں ملوث 2 افراد پر فرد جرم عائد
28 October 2026
فرانس نے سمندری نگرانی کرنے والا طیارہ عارضی طور پر رومانیہ منتقل کر دیا
28 October 2026