ایران کا آبنائے ہرمز اور خلیج فارس کے جزائر پر مکمل کنٹرول کا دعویٰ
Web Desk
27 October 2026
ایرانی فوج کے سینئر عہدیدار میجر جنرل علی عبداللہی نے دعویٰ کیا ہے کہ اسٹریٹجک اہمیت کی حامل آبنائے ہرمز، خلیج فارس کے ساحلی علاقوں اور اہم جزائر کی سکیورٹی کو یقینی بناتے ہوئے انہیں مکمل نگرانی میں رکھا گیا ہے۔
میجر جنرل علی عبداللہی کے مطابق، ایرانی پاسدارانِ انقلاب کی بحری اور زمینی افواج خطے کے حالات پر مسلسل نظر رکھے ہوئے ہیں، اور آبنائے ہرمز سے گزرنے والی ہر قسم کی نقل و حرکت کی کڑی نگرانی کی جا رہی ہے۔ انہوں نے واضح کیا کہ خلیج فارس کے تمام ساحلوں اور جزائر پر پاسدارانِ انقلاب کا مکمل کنٹرول قائم ہے اور ملکی سمندری سرحدوں کے دفاع کے لیے تمام ضروری اقدامات اٹھائے گئے ہیں۔
متعلقہ عنوانات
امریکا بار بار وعدہ خلافی کرتا، سفارتکاری بارے واشنگٹن کا رویہ نامناسب ہے: ایران
28 October 2026
جسٹس منیب اختر نے قائم مقام چیف جسٹس سپریم کورٹ کا حلف اٹھا لیا
28 October 2026
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کا ایران پر حملے کا دفاع، دوبارہ بھی حملوں کا اعلان
28 October 2026
سعودی عرب نے طائف کی جانب داغا گیا بیلسٹک میزائل فضا میں تباہ کر دیا
28 October 2026
ایران کیخلاف جنگ میں امریکا کے اخراجات 47 ارب ڈالر سے متجاوز
28 October 2026
ایران کے 440 کلوگرام انتہائی افزودہ یورینیم کا سراغ تاحال نہیں مل سکا، رافیل گروسی
28 October 2026
برطانیہ میں آر اے ایف فیئر فورڈ ایئربیس واقعے میں ملوث 2 افراد پر فرد جرم عائد
28 October 2026
فرانس نے سمندری نگرانی کرنے والا طیارہ عارضی طور پر رومانیہ منتقل کر دیا
28 October 2026