ایرانی قوم بموں سے زیادہ طاقتور، دشمن اپنے مقاصد حاصل نہیں کرسکتا: ایرانی فوج
Web Desk
26 October 2026
ایرانی فوج کے ڈپٹی چیف بریگیڈیئر جنرل علی رضا شیخ نے دشمن کی جانب سے کسی بھی ممکنہ مہم جوئی کا سخت جواب دینے کا اعلان کرتے ہوئے کہا ہے کہ ایرانی قوم بموں سے زیادہ طاقتور ہے اور بمباری کے ذریعے کسی تہذیب کو ختم نہیں کیا جا سکتا۔ انہوں نے واضح کیا کہ دشمن اپنے غاصبانہ مقاصد میں کبھی کامیاب نہیں ہو سکے گا اور اس کے حد سے بڑھے مطالبات کا جواب ایرانی عوام خود دیں گے۔ جنرل علی رضا شیخ نے مزید کہا کہ ایرانی مسلح افواج ہر وقت الرٹ اور مکمل تیاری کے ساتھ ‘ٹریگر پر انگلی’ رکھے ہوئے ہیں تاکہ ملک کو درپیش کسی بھی نوعیت کے سیکیورٹی خطرے کا فوری اور مؤژر جواب دیا جا سکے۔
متعلقہ عنوانات
امریکا 96 گھنٹوں میں ایران پر بڑا حملہ کرسکتا ہے: امریکی میڈیا کا دعویٰ
26 October 2026
احسن بھون نے کیپٹن (ر) صفدر کے خلاف 5 ارب روپے ہرجانے کا دعویٰ دائر کر دیا، ڈیفیمیشن ٹربیونل کا نوٹس جاری
26 October 2026
سابق آرمی چیف جنرل (ر) عبدالوحید کاکڑ کی نمازِ جنازہ راولپنڈی میں ادا، وزیراعظم اور عسکری قیادت کی شرکت
26 October 2026
حوثی ملیشیا کے حملوں کے باعث ریاض ایئرپورٹ کی 86 فیصد پروازیں منسوخ
26 October 2026
کے پی پولیس کو جدید ساز و سامان کی فراہمی، اے پی سیز، ایمبولینسز افسران کے حوالے
26 October 2026
اسرائیل کا انتخابات سے پہلے ایران پر حملے کا ارادہ نہیں: وزیر دفاع
26 October 2026
گورنر خیبر پختونخوا کی پشاور ماسٹر پلان کے 180 روزہ اہداف پر عملدرآمد تیز کرنے کی ہدایت
26 October 2026
پاکستان اور امریکا کا توانائی کے شعبے میں دوطرفہ تعاون بڑھانے پر اتفاق
26 October 2026