جج پر مبینہ رشوت کا الزام: لاہور بار کا وزیراعلیٰ مریم نواز کے خلاف ’پیکا ایکٹ‘ تحت مقدمہ درج کرانے کا اعلان
Web Desk
24 October 2026
لاہور بار ایسوسی ایشن نے جج پر مبینہ رشوت لینے کے الزام کے معاملے پر وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز کے خلاف پیکا (PECA) ایکٹ کے تحت قانونی کارروائی اور مقدمہ درج کرانے کے لیے نیشنل سنٹر فار سائبر کرائم انویسٹی گیشن (NCCIA) سے رجوع کرنے کا اعلان کیا ہے۔ لاہور بار کے صدر عرفان حیات باجوہ نے وزیراعلیٰ مریم نواز کی جانب سے جج پر 2 کروڑ روپے مبینہ رشوت لینے کے الزام کو شدید الفاظ میں قابلِ مذمت قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ اس کے خلاف جلد ہی باقاعدہ درخواست جمع کروائی جائے گی۔ بار کے عہدیداروں کا کہنا ہے کہ عدلیہ کی توہین اور بے بنیاد الزامات پر قانونی چارہ جوئی کی جائے گی۔
متعلقہ عنوانات
پاکستان کے خلائی سفر میں تاریخی سنگِ میل، پہلا قومی انسانی خلائی مشن روانگی کے قریب
23 November 2026
پاکستان سٹاک ایکسچینج میں کاروبار کا مثبت زون میں آغاز
23 November 2026
28ویں آئینی ترمیم کا مسودہ سامنے آنے پر دیکھ کر فیصلہ کریں گے: پی ٹی آئی رہنما بیرسٹر علی ظفر
23 November 2026
امریکی وزارت خارجہ کی بحرین میں امریکی شہریوں کو دوبارہ وارننگ
23 November 2026
ایران نے ایک ہفتے میں سب سے زیادہ ڈرون اور میزائل داغے: ٹرمپ
23 November 2026
سکھ مذہب کے بانی بابا گورو نانک کے 557 ویں جنم دن کی تقریبات کا آج دوسرا روز
23 November 2026
8 لاکھ ٹن مزید گندم درآمد کرنے کا فیصلہ، تیسرا عالمی ٹینڈر جاری
23 November 2026
پاک فوج اور فرنٹیئر کور کے زیرِ اہتمام سوات پریمیئر کرکٹ لیگ سیزن 8 کا شاندار آغاز
23 November 2026