فرانس میں مزدوروں کے اعلان کے بعد دوبارہ مظاہرے شروع، 135 گرفتار
Web Desk
24 October 2026
فرانس میں مہنگائی اور قوتِ خرید میں کمی کے خلاف مزدور تنظیموں، یلو ویسٹس اور طلبہ کی کال پر مظاہروں کا نیا سلسلہ شروع ہو گیا ہے، جس کے بعد امن و امان کی صورتحال برقرار رکھنے کے لیے ملک بھر میں 70 ہزار پولیس اہلکار تعینات کر دیے گئے ہیں۔ فرانسیسی وزیر داخلہ کے مطابق مظاہروں کے دوران ہتھیار ضبط کرتے ہوئے 135 افراد کو گرفتار کیا گیا ہے، جبکہ لیون شہر میں پابندی کے باوجود جمع ہونے والے مظاہرین پر آنسو گیس کی شیلنگ کی گئی۔ متعدد شہروں میں توڑ پھوڑ اور لوٹ مار کے خدشے کے پیشِ نظر مظاہروں پر پابندی عائد کی گئی ہے، جبکہ مارسیے میں ریلی نکالنے کی اجازت دی گئی ہے۔ یاد رہے کہ گزشتہ ہفتے کے پرتشدد واقعات میں 3 ہزار سے زائد دکانوں کو نقصان پہنچا تھا اور متعدد پولیس اہلکار زخمی ہوئے تھے۔
متعلقہ عنوانات
پاکستان کے خلائی سفر میں تاریخی سنگِ میل، پہلا قومی انسانی خلائی مشن روانگی کے قریب
23 November 2026
پاکستان سٹاک ایکسچینج میں کاروبار کا مثبت زون میں آغاز
23 November 2026
28ویں آئینی ترمیم کا مسودہ سامنے آنے پر دیکھ کر فیصلہ کریں گے: پی ٹی آئی رہنما بیرسٹر علی ظفر
23 November 2026
امریکی وزارت خارجہ کی بحرین میں امریکی شہریوں کو دوبارہ وارننگ
23 November 2026
ایران نے ایک ہفتے میں سب سے زیادہ ڈرون اور میزائل داغے: ٹرمپ
23 November 2026
سکھ مذہب کے بانی بابا گورو نانک کے 557 ویں جنم دن کی تقریبات کا آج دوسرا روز
23 November 2026
8 لاکھ ٹن مزید گندم درآمد کرنے کا فیصلہ، تیسرا عالمی ٹینڈر جاری
23 November 2026
پاک فوج اور فرنٹیئر کور کے زیرِ اہتمام سوات پریمیئر کرکٹ لیگ سیزن 8 کا شاندار آغاز
23 November 2026