LIVE TV
Watch Now
Gold:
Intl: /g (22K) PK: /g (22K)
Stocks:
NY: ▲ ▼
China: ▲ ▼
Pakistan: ▲ ▼
India: ▲ ▼
TV ONE Logo
اہم خبریں
پاکستان اور دنیا بھر میں پاکستانی سفارتی مشنز پر ای پاسپورٹ کا اجرا شروع تائیوان میں سمندری طوفان چمپی کی تباہ کاریاں، ایک شخص ہلاک، 171 زخمی امریکی سفارتخانے کے زیرِ اہتمام پہلی ’شاہکار فنکار‘ ایلومنائی آرٹسٹ نمائش کا افتتاح، مینا ہارون کے فن پارے پیش وزیر خزانہ اور آئی ایم ایف کے وفد کی ملاقات، معاشی استحکام، اصلاحات پر تبادلہ خیال عوام کو ریلیف دلانے کیلئے جماعت اسلامی کی تحریک جاری رہے گی: لیاقت بلوچ ایران کیخلاف جنگ میں امریکا کو سٹریٹجک شکستوں کا سامنا ہے: پاسداران انقلاب 23 سال بعد پاکستانی سربراہ مملکت کا دورہ جرمنی، صدر زرداری کے اعزاز میں استقبالیہ تقریب پنجاب اسمبلی اجلاس 26 اکتوبر کو طلب کرنے کی تیاری، اہم بلز اور آرڈیننس پیش ہونے کا امکان وزیراعظم کا 2027 کیلئے گندم کی مجوزہ قیمت 4 ہزار 500 روپے فی من مقرر کرنے کا فیصلہ اسلام آباد میں مین ہٹن طرز کا منصوبہ بنانے کا اعلان، سعودی سرمایہ کاروں کو دعوت وزارت خزانہ کے سینٹرل مانیٹرنگ یونٹ کی سالانہ مالی رپورٹ جاری لسبیلہ: مسافر بس اور وین میں تصادم، 11 افراد جاں بحق، متعدد زخمی لانگ مارچ کی تیاری کر رہے ہیں، اسلام آباد جائیں گے: حافظ نعیم الرحمٰن کے پی کے میں گورنر راج کا فیصلہ غلط، ملک معاشی تباہی کی طرف جا رہا ہے،علامہ ناصر عباس وفاق نے کے پی کیلئے 160 ارب روپے کے فنڈز کی یقین دہانی کرائی: فیصل کنڈی

ایران کیخلاف جنگ میں امریکا کو سٹریٹجک شکستوں کا سامنا ہے: پاسداران انقلاب

Web Desk

23 October 2026

ایرانی پاسداران انقلاب کے ترجمان بریگیڈیئر جنرل حسین محبی نے ایک بیان میں کہا ہے کہ ایران کے خلاف جنگ میں امریکا کو بدترین اسٹریٹجک شکستوں کا سامنا کرنا پڑا ہے اور وہ ملک کا سیاسی نظام تبدیل کرنے یا ایران کو تقسیم کرنے میں مکمل طور پر ناکام رہا ہے۔ انہوں نے کہا کہ دشمن نے اپنے اہداف 13 حصوں میں تقسیم کیے تھے لیکن ایک بھی مقصد حاصل نہ کر سکا، جبکہ خطے میں موجود امریکی فوجی اڈے سکیورٹی کے بجائے عدم تحفظ کا سبب بن رہے ہیں۔ بریگیڈیئر جنرل حسین محبی کا مزید کہنا تھا کہ اس جنگ نے امریکی انٹیلی جنس کی برتری کے دعوؤں کے پول کھول دیے ہیں اور امریکی جنگی طیاروں و فضائی دفاعی نظام کو نشانہ بنائے جانے سے واشنگٹن کی عالمی ساکھ کو شدید نقصان پہنچا ہے